تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَفْروخْتَگی" کے متعقلہ نتائج

اَفْروخْتَگی

غضبناکی، غصہ

اَفروخْتَنی

जलाने योग्य

اَفْروخْتَہ

روشن (آگ یا شمع وغیرہ)

اَفْراخْتَنی

اٹھانے لائق، بلند کرنے کے لائق

بَر اَفْروخْتَہ

(لفظاً) آگ پر رکھا ہوا یا جلتا ہوا، شعلے کی طرح بھڑکتا یا دہکتا ہوا، (مجازاً) غصے میں بھرا ہوا، مشتعل

اَفْروخْتَہ کَرنا

(کسی کو) اکسانا، ابھارنا

آتِشِ اَفْروخْتَہ

بھڑکی ہوئی آگ، وہ آگ جس سے شعلے بلند ہوں

اَفْروخْتَہ خاطِر ہونا

برہم ہونا، غصے میں بھر جانا، مشتعل ہوجانا

شَمْعِ اَفْروخْتَہ

روشن کی ہوئی شمع

نَہ ہر کہ چَہرَہ بَر اَفروخت، دِل بَری دانَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ہر شخص جو اپنا چہرہ چمکائے ، دلبری نہیں جانتا ، کسی باکمال کی سی شکل بنا لینا آسان ہے مگر کمال پیدا کرنا مشکل ہے ، خوبصورتی اور چیز ہے ناز و ادا و کرشمہ اور چیز ہے

گَردَن بَر اَفروخْتَہ

Strong, powerful, strong bodied, honourable,respectable.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْروخْتَگی کے معانیدیکھیے

اَفْروخْتَگی

afroKHtagii•अफ़रोख़्तगी

اصل: فارسی

وزن : 22112

  • Roman
  • Urdu

اَفْروخْتَگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • غضبناکی، غصہ
  • جوش، ولولہ
  • روشنی

Urdu meaning of afroKHtagii

  • Roman
  • Urdu

  • Gazabnaa kii, Gussaa
  • josh, valavla
  • roshnii

English meaning of afroKHtagii

Noun, Feminine

  • anger, fury, wrath

अफ़रोख़्तगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • क्रोध, रोष, ग़ुस्सा
  • उत्तेजना, जोश, उकसाहट, वलवला
  • प्रकाश, रोशनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَفْروخْتَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَفْروخْتَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone