تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَیڈْوانْس" کے متعقلہ نتائج

اَیْوان

محل، قصر شاہی، مکان، اسمبلی، دربار، قصر، کونسل

اَٹْھوانس

آٹھ کی تخفیف، مرکبات میں جزو اول کے طور پر مستعمل جیسے: اٹھ پہری، اٹھ روزہ، اٹھنی، اٹھواڑا

دو اَیوانی

وہ ملک جہاں قانون سازی کے لیے دو ایوان ہوں

اَیْوانِ بالا

کِسی آئین ساز ادارے کا بُلند تر ایوان

شَہْر میں ہَنڈْوانا

شہر میں تشہیر کرانا

اَیوانِ شاہی

بادشاہی محل، شاہی محل، شاہی دربار، راج محل

طاقِ اَیوان

جلوہ خانہ ، ڈیوڑھی .

اَیْوَاْنِ عَدَالَتْ

مجلس عدالت، عدالت خانہ، عدالت گاہ

اَیْوانِ تِجارَت

تجارتی پیشہ لوگوں کی انجمن جو تاجروں کے مفاد کی نگرانی کرتی اور حکومت سے ان کا تحفظ کراتی ہے

طُرَّۂ اَیوان

بام یا دالان ، مکان کا چھّجّا.

ریت کا اَیوان

بودا یا پائیدار گھر ، تصوُّراتی یا خیالی محل.

اَیْوانِ زِیْرِیں

وہ مکان یا ہال جہاں عوام کے نمائندے بیٹھ کر قانون بناتے ہیں، (ہندوستان میں لوک سبھا)، اکثر پارلیمانی جمہوری ممالک میں دو ایوانوں میں سے ایک، ایوان زیریں (مقننہ)

ہَفْت اَیوان

سات آسمان

اَیوانِ زُحَل

ساتواں آسمان

قائدِ اَیوان

(سیاست) پارلیمنٹ یا اسمبلی کا رہنما، مجالس قانون ساز کا سربراہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَیڈْوانْس کے معانیدیکھیے

اَیڈْوانْس

advance•एडवांस

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

اَیڈْوانْس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ رقم جو پیشگی لی یا دی جائے، پیشگی، بیعانہ
  • تہذیبی طور پر ترقی یافتہ، جدید تہذیب کا دلدادہ

Urdu meaning of advance

  • Roman
  • Urdu

  • vo raqam jo peshgii lii ya dii jaaye, peshgii, baiyaanaa
  • tahziibii taur par taraqqii yaaftaa, jadiid tahaziib ka dildaadaa

English meaning of advance

Noun, Masculine

  • to go or move something forward, or to develop or improve something
  • to pay someone some money before the regular time

एडवांस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सांस्कृतिक तौर पर उन्नत, नई सभ्यता का प्रशंसक या अपनाने वाला
  • वो रक़म जो पेशगी ली या दी जाये, पेशगी, अग्रिम धन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَیڈْوانْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَیڈْوانْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone