تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدْرَکی پیْاز" کے متعقلہ نتائج

پیاز

ایک پودے کی بودار اور پرت در پرت جڑ جو مختلف طریقوں سے کھائی جاتی ہے اور سالنوں میں بھی ڈالتے ہیں بطور دوا بھی استعمال ہوتی ہے اس کے ہر ایک عدد کو گٹھی یا گنٹھی کہتے ہیں

پِیاز لالَہ

ایک قسم کا پھول جو کشمیر میں پیدا ہوتا ہے

پِیازَہ

گنٹھی ، بعض پودوں کی وہ جڑ جو موٹی ہوکر پیاز کی گھنٹی بناتی ہے .

پِیاز کی گَٹّھی

پیاز کی گرہ

پیاز کے سے چِھلکے اُتارنا

berate, scold soundly

پیازی رَنْگ

onion colour, pink or reddish pink colour

پِیازَہ نُما

پیاز کی طرح گنٹھی دار ، گنٹھی کی شکل کا .

پیاز کے سے چِھلکے اُدھیڑ کے رَکھ دینا

۔(عو) بُری گت بنانا۔ برا بھلا کہنا۔ خدا کی شان دیکھو خبردار ایسی بات ہمارے سامنے نہ کہنا نہیں تو مجھ سے برا کوئی نہیں پیاز کے سے چھلکے ادھیڑ کے رکھ دوں گی۔

پِیاز فَروش

پیاز فروخت کرنے والا، پیاز بیچنے والا

پِیاز داغْنا

پیاز روغن میں بھوننا .

پِیازِیچَہ

(رک) پیازک ، چھوٹی پیاز ، گٹھک .

پِیاز نَرْگِس

نرگس کے پودے کی جڑ جو بالکل پیاز کی شکل کی ہوتی ہے .

پِیاز دَشْتی

ایک دوا (جن٘گلی پیاز جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے) کا نام جس کے کھانے سے چوہا مر جاتا ہے (مویدالفضلا)

پِیاز کا ڈَل

پیاز کی گھنٹی .

پِیازی

وہ چیز، جو پیاز کا رن٘گ رکھتی ہو، ہلکا سرخ یا ہلکا گلابی رن٘گ

پِیاز کی گَنْٹھی

پیاز کی گرہ .

پِیازی اُردو

Humour Urdu

پِیازَک

چھوٹی پیاز؛ گرز ؛ بیرونی گٹھک .

پِیاز کے سے پَرَت اُتارْنا

۰۱ بہت باریک کترنا .

پِیاز کے سے چِھلْکے اُدھیڑ کَر رَکْھ دینا

بری گت بنانا، برا بھلا کہنا .

چُوتْڑوں پہ پیاز کَتَرْنا

(بازاری) جل دینا، فریب دینا، چپکے سے دھوکا دینا

چُوتْڑوں پَر پیاز کَٹْنا

چوتڑوں پر پیاز کترنا کا لازم

ہاتھ نَہ گلے ناک میں پیاز کے ڈَلے

کم ظرف اور ذرا سی چیز پر اترانے والی عورت کو کہتے ہیں ؛ بے موزوں سنگھار پر طنز بھی ہے کہ ہاتھ اور گلے میں تو کوئی زیور نہیں ہے لیکن ناک میں بھاری زیور ہے .

بَل جائے اس راج کو، جہاں موتی لگے پیاز کو

خراب انتظام کی بابت یا اندھیر کی نسبت مستعمل

جنگلی پیاز

خود رو پیاز جس کا پودہ پیاز کے مانند ہوتا ہے مگر اس کی آل اور پوتھی میں فرق ہوتا ہے، اسقیل

پِھیکی پِیاز

رک : پھیکا شلجم

اَدْرَکی پیْاز

وہ پیاز جس میں نرہ نہ ہو اور پیاز ہی پیاز ہو

بَل جائیے اس راج کو، جہاں موتی لگے پیاز کو

خراب انتظام کی بابت یا اندھیر کی نسبت مستعمل

جو پِیاز کاٹے گا سو آپ روئے گا

جو بُرا کام کرے گا اس کی سزا پائے گا

چُوتْڑوں پَر پِیاز کَتَرنا

(بازاری) جل دینا، فریب دینا، چپکے سے دھوکا دینا

چُوتْڑوں پَر پِیاز کَتَرْوانا

چوتڑوں پر پیاز کترنا کا تعدیہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدْرَکی پیْاز کے معانیدیکھیے

اَدْرَکی پیْاز

adrakii-pyaazअदरकी-प्याज़

  • Roman
  • Urdu

اَدْرَکی پیْاز کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مؤنث

  • وہ پیاز جس میں نرہ نہ ہو اور پیاز ہی پیاز ہو

Urdu meaning of adrakii-pyaaz

  • Roman
  • Urdu

  • vo pyaaz jis me.n niraa na ho aur pyaaz hii pyaaz ho

अदरकी-प्याज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह प्याज़ जिसमें नर्रा न हो और प्याज़ ही प्याज़ हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیاز

ایک پودے کی بودار اور پرت در پرت جڑ جو مختلف طریقوں سے کھائی جاتی ہے اور سالنوں میں بھی ڈالتے ہیں بطور دوا بھی استعمال ہوتی ہے اس کے ہر ایک عدد کو گٹھی یا گنٹھی کہتے ہیں

پِیاز لالَہ

ایک قسم کا پھول جو کشمیر میں پیدا ہوتا ہے

پِیازَہ

گنٹھی ، بعض پودوں کی وہ جڑ جو موٹی ہوکر پیاز کی گھنٹی بناتی ہے .

پِیاز کی گَٹّھی

پیاز کی گرہ

پیاز کے سے چِھلکے اُتارنا

berate, scold soundly

پیازی رَنْگ

onion colour, pink or reddish pink colour

پِیازَہ نُما

پیاز کی طرح گنٹھی دار ، گنٹھی کی شکل کا .

پیاز کے سے چِھلکے اُدھیڑ کے رَکھ دینا

۔(عو) بُری گت بنانا۔ برا بھلا کہنا۔ خدا کی شان دیکھو خبردار ایسی بات ہمارے سامنے نہ کہنا نہیں تو مجھ سے برا کوئی نہیں پیاز کے سے چھلکے ادھیڑ کے رکھ دوں گی۔

پِیاز فَروش

پیاز فروخت کرنے والا، پیاز بیچنے والا

پِیاز داغْنا

پیاز روغن میں بھوننا .

پِیازِیچَہ

(رک) پیازک ، چھوٹی پیاز ، گٹھک .

پِیاز نَرْگِس

نرگس کے پودے کی جڑ جو بالکل پیاز کی شکل کی ہوتی ہے .

پِیاز دَشْتی

ایک دوا (جن٘گلی پیاز جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے) کا نام جس کے کھانے سے چوہا مر جاتا ہے (مویدالفضلا)

پِیاز کا ڈَل

پیاز کی گھنٹی .

پِیازی

وہ چیز، جو پیاز کا رن٘گ رکھتی ہو، ہلکا سرخ یا ہلکا گلابی رن٘گ

پِیاز کی گَنْٹھی

پیاز کی گرہ .

پِیازی اُردو

Humour Urdu

پِیازَک

چھوٹی پیاز؛ گرز ؛ بیرونی گٹھک .

پِیاز کے سے پَرَت اُتارْنا

۰۱ بہت باریک کترنا .

پِیاز کے سے چِھلْکے اُدھیڑ کَر رَکْھ دینا

بری گت بنانا، برا بھلا کہنا .

چُوتْڑوں پہ پیاز کَتَرْنا

(بازاری) جل دینا، فریب دینا، چپکے سے دھوکا دینا

چُوتْڑوں پَر پیاز کَٹْنا

چوتڑوں پر پیاز کترنا کا لازم

ہاتھ نَہ گلے ناک میں پیاز کے ڈَلے

کم ظرف اور ذرا سی چیز پر اترانے والی عورت کو کہتے ہیں ؛ بے موزوں سنگھار پر طنز بھی ہے کہ ہاتھ اور گلے میں تو کوئی زیور نہیں ہے لیکن ناک میں بھاری زیور ہے .

بَل جائے اس راج کو، جہاں موتی لگے پیاز کو

خراب انتظام کی بابت یا اندھیر کی نسبت مستعمل

جنگلی پیاز

خود رو پیاز جس کا پودہ پیاز کے مانند ہوتا ہے مگر اس کی آل اور پوتھی میں فرق ہوتا ہے، اسقیل

پِھیکی پِیاز

رک : پھیکا شلجم

اَدْرَکی پیْاز

وہ پیاز جس میں نرہ نہ ہو اور پیاز ہی پیاز ہو

بَل جائیے اس راج کو، جہاں موتی لگے پیاز کو

خراب انتظام کی بابت یا اندھیر کی نسبت مستعمل

جو پِیاز کاٹے گا سو آپ روئے گا

جو بُرا کام کرے گا اس کی سزا پائے گا

چُوتْڑوں پَر پِیاز کَتَرنا

(بازاری) جل دینا، فریب دینا، چپکے سے دھوکا دینا

چُوتْڑوں پَر پِیاز کَتَرْوانا

چوتڑوں پر پیاز کترنا کا تعدیہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدْرَکی پیْاز)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدْرَکی پیْاز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone