تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَدِیمُ الدَّم" کے متعقلہ نتائج

عَدِیمُ الدَّم

(طب) ایسا جسم جس میں خون نہ ہو، بغیر خون کا

عَدِیمُ الدَِّماغ

(حیوانات) بغیر دماغ کا، جس کے سر میں بھیجا نہ ہو

عَدَمُ الْعَدَم

(تصوف) عالم ذات الٰہی، مرتبۂ ذات، جہاں سالک کو مقام فنا فی اللہ حاصل ہوتا ہے، عالم لاہوت

عَدَم

نیستی، معدوم ہونے کی حالت، نہ ہونا، نابودگی

آدَم

پہلا انسان اور نبی جس سے انسان کی نسل شروع ہوئی، ابوالبشر، باوا آدم، حضرت آدم علیہ السلام جو پہلے انسان تھے

اَلِیم

وہ چیز جو رنج و الم پہنچائے، درد ناک، صعوبت یا تکلیف میں مبتلا کرنے والا (اکثر عذاب کے ساتھ مستعمل)

عَلِیم

دانا، جاننے والا

عَلِیْمُ اللہ

knower, cognizant of God

ہَلِیم

ایک ترکاری کا نام ، کاہو ؛ رک : ہالم

عَدَم اِعْتِمَاْدْ

اعتماد نہ ہونا، بھروسہ باقی نہ رہنا

عَدَم ہونا

نیست و نابود ہونا ، معدوم ہونا ، مٹ جانا ، مر جانا ، فنا ہونا ، ختم ہو جانا ، باقی نہ رہنا .

آدَم زاد

انسان، ابن آدم، اولاد آدم، آدمی کا بچہ، بنی آدم، بنی نوع انسان

آدَمْ خور

انسان کو کھانے والا، آدمی کو کھانے والا درندہ یا وحشی لوگ، انسان خور، مردم خور

عَدمِ تَشَدُّد

زیادتی کے بغیر، جبرو زیادتی کا، جبر و زیادتی کے ساتھ جواب نہ دینا بلکہ تحمّل سے کام لینا، پرامن جدو جہد کرنا

عَدَمِ مُساوات

برابری کا نہ ہونا، نسل اور طبقاتی فرق موجود ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَدِیمُ الدَّم کے معانیدیکھیے

عَدِیمُ الدَّم

'adiimuddam•'अदीमुद्दम

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

عَدِیمُ الدَّم کے اردو معانی

صفت

  • (طب) ایسا جسم جس میں خون نہ ہو، بغیر خون کا

    مثال • جزوی عدمِ حیّت اس طرح بھی پیدا کی جا سکتی ہے کہ اس حصّہ کو عدیم الدم بنا دیتا دیا جائے۔

Urdu meaning of 'adiimuddam

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) a.isaa jism jis me.n Khuun na ho, bagair Khuun ka

'अदीमुद्दम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (चिकित्सा) ऐसा शरी जिसमें ख़ून न हो, बिना ख़ून का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَدِیمُ الدَّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَدِیمُ الدَّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone