تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدْھ سیری" کے متعقلہ نتائج

اَدْھ سیری

آدھے سیر وزن کا

اَدْھ سیرا

نصف سیر کا باٹ

آدھ سیر آٹے کے سر ہو جانا

گزر یا بسر اوقات کے قابل ملازمت مل جانا

آدھ سیْر کے پاتْر میں سیْر بھر نہیں سماتا

آدھ سیر کے پاتر میں کیسے سیر سمائے

آدھ سیر چنے کی دال

حصول مقصد میں نا کامیاب ہو کر ایک معینہ دھمکی دینا

آدھ سیر آٹا

رزق، گزر اوقات کی صورت

آدھ سیر کے برتن میں سیر بھر نہیں سماتا

آدھ سیر کے برتن میں سیر چیز نہیں سما سکتی، مطلب یہ ہے کہ نا ممکن کام کرنے کی کوشش نہیں کرنی چاہئے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدْھ سیری کے معانیدیکھیے

اَدْھ سیری

adh-serii•अध-सेरी

موضوعات: وزن

  • Roman
  • Urdu

اَدْھ سیری کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - صفت

  • آدھے سیر وزن کا
  • جس میں آدھ سیروزن کی چیز سما سکے
  • آدھ سیر وزن کا باٹ

Urdu meaning of adh-serii

  • Roman
  • Urdu

  • aadhe sair vazan ka
  • jis me.n aadh sair vazan kii chiiz samaa sake
  • aadh ser vazan ka baaT

English meaning of adh-serii

Persian, Sanskrit - Adjective

  • weight of half a seer (no longer in use)

अध-सेरी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - विशेषण

  • आधे सेर भार का
  • जिसमें आध सेर भार की वस्तु रखी जा सके
  • आध सेर भार का बाट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدْھ سیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدْھ سیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone