تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدّھی کی ھانڈی بھی ٹھونک بَجا کَرْ لیتے ہَیں" کے متعقلہ نتائج

اَدّھی

ایک پیسہ کا آٹھواں حصہ، دمڑی کا نصف، بارہ کوڑیوں کے برابر رقم وغیرہ

اَدّھیائے

کتاب کا باب یا فصل

اَدّھی کے بیر بھی اُس کے ہاتھ کے نَہ کھاوے

بڑا ذلیل شخص ہے .

اَدّھی بَدّھی

چھوٹا ہار جو ناف سے اوپر صرف چھاتی تک آئے

اَدّھی کی چُوں چُوں

بچوں کا کم قیمت کھلونا جو دمڑی ادھی کا بکتا اور چوں چوں بولتا ہے

اَدّھی کی ھانڈی بھی ٹھونک بَجا کَرْ لیتے ہَیں

کسی بڑے معاملے میں بے سوچے سمجھے فیصلہ نہیں کیا جاتا.

اَدّھی کے واسطے پَیْسے کا تیل جَلانا

تھوڑے سے نفع کیلئے خرچ کرنا یا نقصان اٹھانا.

دھیلے میں اَدّھی

دھیلے کا آدھا ، دمڑی ، کُچھ نہ کُچھ ، تھوڑا سا ، بہت کم.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدّھی کی ھانڈی بھی ٹھونک بَجا کَرْ لیتے ہَیں کے معانیدیکھیے

اَدّھی کی ھانڈی بھی ٹھونک بَجا کَرْ لیتے ہَیں

addhii kii haa.nDii bhii Tho.nk bajaa kar lete hai.nअद्धी की हाँडी भी ठोंक बजा कर लेते हैं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَدّھی کی ھانڈی بھی ٹھونک بَجا کَرْ لیتے ہَیں کے اردو معانی

  • کسی بڑے معاملے میں بے سوچے سمجھے فیصلہ نہیں کیا جاتا.

Urdu meaning of addhii kii haa.nDii bhii Tho.nk bajaa kar lete hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ba.De mu.aamle me.n be soche samjhe faisla nahii.n kiya jaataa

अद्धी की हाँडी भी ठोंक बजा कर लेते हैं के हिंदी अर्थ

  • किसी बड़े मुआमले में बे सोचे समझे फ़ैसला नहीं किया जाता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَدّھی

ایک پیسہ کا آٹھواں حصہ، دمڑی کا نصف، بارہ کوڑیوں کے برابر رقم وغیرہ

اَدّھیائے

کتاب کا باب یا فصل

اَدّھی کے بیر بھی اُس کے ہاتھ کے نَہ کھاوے

بڑا ذلیل شخص ہے .

اَدّھی بَدّھی

چھوٹا ہار جو ناف سے اوپر صرف چھاتی تک آئے

اَدّھی کی چُوں چُوں

بچوں کا کم قیمت کھلونا جو دمڑی ادھی کا بکتا اور چوں چوں بولتا ہے

اَدّھی کی ھانڈی بھی ٹھونک بَجا کَرْ لیتے ہَیں

کسی بڑے معاملے میں بے سوچے سمجھے فیصلہ نہیں کیا جاتا.

اَدّھی کے واسطے پَیْسے کا تیل جَلانا

تھوڑے سے نفع کیلئے خرچ کرنا یا نقصان اٹھانا.

دھیلے میں اَدّھی

دھیلے کا آدھا ، دمڑی ، کُچھ نہ کُچھ ، تھوڑا سا ، بہت کم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدّھی کی ھانڈی بھی ٹھونک بَجا کَرْ لیتے ہَیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدّھی کی ھانڈی بھی ٹھونک بَجا کَرْ لیتے ہَیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone