تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"adapt" کے متعقلہ نتائج
adapt کے لیے اردو الفاظ
adapt کے اردو معانی
فعل متعدی
- موزوں بنانا
- مطابقت پیدا کرنا
- موزوں کرنا یا حسب حال کرنا
- متناسب کرنا
- میل کرنا
- ویسا ہی کرنا یا بنانا
- موافق بنانا
- حالات کے مطابق ڈھالنا
- حسب منشا بنانا
- ایک میل کا کرنا
- ملانا
- سمتل کرنا
- نئی شکل میں لانا
فعل لازم
- ماحول کے مطابق ڈھل جانا
adapt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- मौज़ूँ बनाना
- मुताबक़त पैदा करना
- मौज़ूँ करना या हस्ब-ए-हाल करना
- मुतनासिब करना
- मेल करना
- वैसा ही करना या बनाना
- मुवाफ़िक़ बनाना
- हालात के मुताबिक़ ढालना
- हस्ब-ए-मंशा बनाना
- एक मेल का करना
- मिलाना
- समतल करना
- नई शक्ल में लाना
अकर्मक क्रिया
- माहौल के मुताबिक़ ढल जाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آڑے پَٹ
(اكھاڑا) كشتی كا ایک پینترا: جب حریف سامنے كھڑا ہو تو ظفر كو چاہیے كہ حریف كے دونوں ہاتھ پكڑ كر اپنی داہنی طرف كو جھٹكا دے كر چھوڑ دے اور فوراً داہنے ہاتھ سے پورے زور سے بائیں ران اور بائیں ہاتھ سے داہنی ران پكڑ كر اور اپنا سر حریف كی داہنی ران اور پسلی كے قریب سینہ كا زور دیتا ہوا اپنی بائیں طرف كھینچ كر چت كردے۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (adapt)
adapt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔