تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدَلْنا بَدَلْنا" کے متعقلہ نتائج

اَدَلْنا بَدَلْنا

ایک چیز دے کر دوسری چیز لینا، لین اور دین، تبادلۂ اشیا وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدَلْنا بَدَلْنا کے معانیدیکھیے

اَدَلْنا بَدَلْنا

adalnaa-badalnaaअदलना-बदलना

دیکھیے: اَدَل بَدَل

  • Roman
  • Urdu

اَدَلْنا بَدَلْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ایک چیز دے کر دوسری چیز لینا، لین اور دین، تبادلۂ اشیا وغیرہ
  • رد و بدل، تغیر و تبدل، الٹ پلٹ، ترمیم

    مثال دوسرے خط کوفی میں نقل ہونے پھر خط تلث میں نقل ہونے اور پھر موجودہ خط عربی میں نقل ہونے سے الفاظ کا الٹ پھیر و تلفظ کا ادل بدل ہوا. ( ۱۸۷۰ ، خطبات احمدیہ ، ۵۴۹ ) سیاسی ادل بدل ہوتے رہیں گے مگر بنیادی تعلیم کا کام چلے گا. ( ۱۹۴۰ ، تعلیمی خطبات ، ۹۸ ) اف : کرنا ، ہونا ( ۱۹۴۰ ، تعلیمی خطبات ، ۹۸ )

  • بدلہ، انتقام

    مثال کیا خوب ادل بدل نکالیکیا اچھی دغل فصل نکالی ( ۱۸۸۲ ، تفسیر عفت ، ۲۳ )

Urdu meaning of adalnaa-badalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek chiiz de kar duusrii chiiz lenaa, len aur diin, tabaadlaa-e-ashyaa vaGaira
  • radd-o-badal, taGayyur-o-tabaddul, ulaT palaT, tarmiim
  • badla, intiqaam

अदलना-बदलना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • एक वस्तु दे कर दूसरी वस्तु लेना, लेन और देन, एक सामग्री को दूसरी सामग्री से बदलना, अदला-बदली, विनिमय
  • उलट-पलट, परिवर्तन
  • बदला, प्रतिकार, प्रत्यपकार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَدَلْنا بَدَلْنا

ایک چیز دے کر دوسری چیز لینا، لین اور دین، تبادلۂ اشیا وغیرہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدَلْنا بَدَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدَلْنا بَدَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone