تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایسِڈ" کے متعقلہ نتائج

ایسِڈ

تیزاب، ایک سیال مادہ جس کا مزہ ترش ہوتا ہے، ترشہ

ہائِیڈْرو کلِورِک ایسِڈ

(کیمیا) گیس اور پانی کا ایک بے رنگ محلول ، ہائڈرو کلورک ترشہ ۔

ٹَینک ایسِڈ

ایک کیمیاوی ترشہ.

نائِٹِرِک ایسِڈ

(کیمیا) شورے کا تیزاب ، ایک کیمیاوی مرکب جو بے رنگ یا ہلکا پیلا گلانے والا زہریلا تیزابی سیال ہوتا ہے ۔

لارِک ایسِڈ

(کیمیا) ایک سفید قلمی تیزاب جو سبزیوں کی چکنائی میں گلیسرائڈ کی صورت میں پایا جاتا ہے اور کاسمیٹکس (غازہ، کریم وغیرہ)، صابن اور غاری الکحل بنانے میں استعمال ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ایسِڈ کے معانیدیکھیے

ایسِڈ

acidऐसिड

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

ایسِڈ کے اردو معانی

صفت

  • تیزاب، ایک سیال مادہ جس کا مزہ ترش ہوتا ہے، ترشہ

Urdu meaning of acid

  • Roman
  • Urdu

  • tezaab, ek syaal maadda jis ka mazaa tursh hotaa hai, trishaa

English meaning of acid

Adjective

  • acid, a type of chemical

ऐसिड के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अम्ल, तेज़ाब, एक तरल पदार्थ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ایسِڈ

تیزاب، ایک سیال مادہ جس کا مزہ ترش ہوتا ہے، ترشہ

ہائِیڈْرو کلِورِک ایسِڈ

(کیمیا) گیس اور پانی کا ایک بے رنگ محلول ، ہائڈرو کلورک ترشہ ۔

ٹَینک ایسِڈ

ایک کیمیاوی ترشہ.

نائِٹِرِک ایسِڈ

(کیمیا) شورے کا تیزاب ، ایک کیمیاوی مرکب جو بے رنگ یا ہلکا پیلا گلانے والا زہریلا تیزابی سیال ہوتا ہے ۔

لارِک ایسِڈ

(کیمیا) ایک سفید قلمی تیزاب جو سبزیوں کی چکنائی میں گلیسرائڈ کی صورت میں پایا جاتا ہے اور کاسمیٹکس (غازہ، کریم وغیرہ)، صابن اور غاری الکحل بنانے میں استعمال ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایسِڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایسِڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone