تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَچار پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

اَچار پَڑْنا

(کسی جگہ) بند محصور یا محبوس کیا جانا ؛ پڑے عرصہ گذر جانا ۔

ہار پَڑنا

ہارچڑھایا جانا، ہار ڈالا جانا، ہار ڈلنا

آزار پَڑنا

مرض عارض ہونا، روگ لگنا

آثار پَڑْنا

نیو یا بنیاد قائم کی جانا

اُچَھل پَڑْنا

اچانک اوپر کی طرف جنبش کرنا، دفعۃً یا اضطراری طور پر اوپر اٹھنا، یکایک اچک جانا

خُوشی کے مارے اُچَھل پَڑْنا

بے اختیار اظہار مسرت کرنا ۔

مُردے اُچھل پڑنا

مُردوں کا زندہ ہو کر بیتاب ہو جانا، مُردوں کا زندہ ہو جانا

اِزار بَند سے نِکَل پَڑنا

be beside oneself in anger

کَلیجا اُچَھل پڑنا

۔دیکھو۔ اُچھل پڑنا۔

دو ہاتھ اُچَھل پَڑنا

بہت خوش ہونا

خوشی سے اُچَھل پَڑْنا

حد درجہ خُوش ہونا ۔ خُوشی سے پھولے نہ سمانا ۔

صِحَت پَر اَچّھا اَثَر پَڑنا

صحت کو ٹھیک کرنا، بیماری سے اچھا کرنا

اَچّھا پَنا

اچھائی ، خوب ہونے کی کیفیت ، خوبی ؛ حسن و خوبصورتی ۔

آزار پانا

آزار اُٹھانا، صدمہ برداشت كرنا، دكھ درد جھیلنا، تكلیف سہنا

آثار پانا

علامات نظر آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَچار پَڑْنا کے معانیدیکھیے

اَچار پَڑْنا

achaar pa.Dnaa•अचार पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

اَچار پَڑْنا کے اردو معانی

  • (کسی جگہ) بند محصور یا محبوس کیا جانا ؛ پڑے عرصہ گذر جانا ۔

Urdu meaning of achaar pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii jagah) band mahsuur ya mahbuus kiya jaana ; pa.De arsaa guzar jaana

अचार पड़ना के हिंदी अर्थ

  • (किसी जगह) बंद महसूर या महबूस किया जाना , पड़े अर्सा गुज़र जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَچار پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَچار پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone