تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"account" کے متعقلہ نتائج

account

حِساب

account holder

کھاتے دار

account book

بہی

مُنجَمِد اَکاؤُنٹ

(بینکاری) وہ کھاتا جس میں سے رقم نکالنے پر حکومت /عدالت یا اس کے کسی ادارے وغیرہ نے پابندی لگا دی ہو ۔

accountancy

حساب داری کا کام یا پیشہ

accountable

تابع احتساب

accountability

قابِلِ مُواخَذَہ

accountant

محاسب

accounting

فن حساب داری

savings account

بچت کھاتہ۔.

no-account

بے کار ، غیر اہم ۔.

running account

برط رواں کھاتہ، چلتا ہوا حساب، اچاپت۔.

suspense account

معلّق حساب ، زیر التوا رقوم حساب جنھیں بعد میں صحیح مدات کے تحت درج کیا جائے ۔.

checking account

امریکا رواں حساب یا چلتا کھاتا جو کسی بینک میں کھلا ہو.

expense account

account کے لیے اردو الفاظ

account

əˈkaʊnt

account کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی، فعل لازم

  • خیال کرنا
  • سمجھنا
  • کسی کے کھاتے میں ڈالنا یا کسی پر الزام لگانا
  • وجہ ثبوت دینا
  • دلیل دینا
  • کوائف کی تفصیل تیار کرنا یا کو تحریر میں لانا
  • وضاحت مہیا کرنا
  • حیثیت
  • مرتبہ
  • قدر و منزلت
  • جانچ پڑتال
  • جوڑ
  • شمار
  • گنتی
  • کھاتہ
  • حساب
  • فرد حساب
  • لین دین یا مصارف کی میزان
  • فرد جرم
  • خریدی یا بیچی گئی اشیا کا، ادائیگیوں کا، خدمات کاری وغیرہ کا تفصیل نامہ
  • کوائف، حقائق یا واقعات کے بارے میں توضیح
  • داستان
  • سرگزشت
  • پوچھ پاچھ
  • تعلق
  • کیفیت نگاری
  • دلیل یا ملحوظات
  • بِنا
  • نفع
  • فائدہ
  • لحاظ
  • جانب
  • خاطر
  • (بازار حصص) حساب چکانے کے دن سے پہلے کے عرصہ میں بازار حصص میں کیا گیا لین دین
  • گاہک کی مال، دلال؍ اسٹاک بروکر کے ساتھ یا اس کے ذریعے کی گئی، خریداریوں کا یادداشت نامہ

account के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • ख़याल करना
  • समझना
  • किसी के खाते में डालना या किसी पर इल्ज़ाम लगाना
  • वजह सुबूत देना
  • दलील देना
  • कवाइफ़ की तफ़सील तैयार करना या को तहरीर में लाना
  • वज़ाहत मुहैया करना
  • हैसियत
  • मर्तबा
  • क़द्र-ओ-मंज़िलत
  • जाँच-पड़ताल
  • जोड़
  • शुमार
  • गिनती
  • खाता
  • हिसाब
  • फ़र्द-ए-हिसाब
  • लेन देन या मसारिफ़ की मीज़ान
  • फ़र्द-ए-जुर्म
  • ख़रीदी या बेची गई अश्या का, अदाएगियों का, ख़िदमात कारी वग़ैरा का तफ़्सील नामा
  • कवाइफ़, हक़ाइक़ या वाक़ि'आत के बारे में तौज़ीह
  • दास्तान
  • सरगुज़श्त
  • पूछ-पाछ
  • त'अल्लुक़
  • कैफ़ियत-निगारी
  • दलील या मलहूज़ात
  • बिना
  • नफ़ा'
  • फ़ाइदा
  • लिहाज़
  • जानिब
  • ख़ातिर
  • (बाज़ार-ए-हिसस) हिसाब चुकाने के दिन से पहले के 'अर्सा में बाज़ार-ए-हिसस में किया गया लेन-देन
  • गाहक की माल, दलाल/ स्टाक ब्रोकर के साथ या इस के ज़री'ए की गई, ख़रीदारियों का याददाश्त नामा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (account)

نام

ای-میل

تبصرہ

account

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone