تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"absolute" کے متعقلہ نتائج
absolute کے لیے اردو الفاظ
absolute کے اردو معانی
اسم، صفت
- مطلق
- بے_نسبت
- بے_قید
- پابندی یا حد بندی سے آزاد
- نا مشروط یا غیر مشروط
- بے_شرط
- غیر_موصوف
- کامل
- خالص
- مکمل
- مثبت
- آزاد
- من_مانا
- مطلق_العنان
- دو_ٹوک
- متصور
- غیر تقابلی اور غیر نسبتی
- از_خود_موجود
- حقیقت_اولیٰ
- قائم_بالذات
- واجب_الوجود
- قائم_بالوصل
- (گرامر) ذو_الحال
- نحوی لحاظ سے بے انحصار، یعنی فقرے کا جزو تو ہو لیکن نحوی طور پر اس سے آزاد ہو
- وہ اسم صفت جس کا موصوف مقدر ہو
- وہ فعل متعدی جس کا مفعول مذکور نہ ہو
- (طبیعیات) مطلق
- مطلق تسلیم کیا گیا
- مسلمہ معیار کا
- کوئی مطلق شے
- (مابعدالطبیعیات) بے نیاز اور نسبتوں سے پاک ذات / صمد (اس صورت میں اس سے پہلے the لگاتے ہیں)
- تمام موجودات کی علت_غائی
- قائم_بالذات
- حقیقت_کل
- اللہ
- خدا
absolute के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- मुतलक़
- बे-निस्बत
- बे-क़ैद
- पाबंदी या हद बंदी से आज़ाद
- ना मशरूत या ग़ैर मशरूत
- बे-शर्त
- ग़ैर-मौसूफ़
- कामिल
- ख़ालिस
- मुकम्मल
- मुसबत
- आज़ाद
- मन-माना
- मुतलक़-उल-'इनान
- दो-टूक
- मुतसव्वर
- ग़ैर तक़ाबुली और ग़ैर निसबती
- अज़-ख़ुद-मौजूद
- हक़ीक़त-ऊला
- क़ाइम-बिज़्ज़ात
- वाजिब-उल-वुजूद
- क़ाइम-बिल-वस्ल
- (ग्रामर) ज़ू-अल-हाल
- नहवी लिहाज़ से बे इंहिसार, या'नी फ़िक़रे का जुज़्व तो हो लेकिन नहवी तौर पर इस से आज़ाद हो
- वो इस्म सिफ़त जिस का मौसूफ़ मुक़द्दर हो
- वो फे़'ल-ए-मुत'अद्दी जिस का मफ़'ऊल मज़कूर न हो
- (तबी'इयात) मुतलक़
- मुतलक़ तस्लीम किया गया
- मुसल्लमा मे'यार का
- कोई मुतलक़ शय
- (मा-बा'दत-तबी'इयात) बे-नियाज़ और निसबतों से पाक ज़ात / समद (इस सूरत में इस से पहले the लगाते हैं
- तमाम मौजूदात की 'इल्लत-ए-ग़ाई
- क़ाइम-बिज़्ज़ात
- हक़ीक़त-ए-कुल
- अल्लाह
- ख़ुदा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (absolute)
absolute
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔