تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبْخَرے" کے متعقلہ نتائج

اَبْخَرے

اَبخَرا (رک) کی جمع .

اَبْخَرے اُٹھنا

(رشک ، حسد ، ملال یا گھٹن وغیرہ سے) پیچ و تاب کھانا ، غصہ آنا ، تاؤ کھانا .

اَبْخَرے دِماغ پَر چَڑھنا

رک : ابخرات دماغ پر (--- کو) چڑھنا .

اَبْخِرے دِماغ کو چَڑھنا

پاگل ہوجانا، سودائی ہوجانا، دماغ میں گرمی کا اثر کرجانا

اَبْخَرا

مرطوب زمین، پانی یا معدے وغیرہ سے (حدت پہنچنے کے بعد) اٹھی ہوئی بھاپ، بھپکا

اَبْخَر

(طب) گندہ دہنی کا مریض، وہ شخص جس کے منہ سے بو آتی ہو

اَبْخِرَہ

رک : اَبخَرات (عموماً اضافت کے ساتھ مستعمل) .

ابھے

بہادر آدمی

کاغَذی آبْخورَہ

مٹّی کا بنا ہوا سبک اور خوبصورت آبخورہ.

اِشارے

اشارہ کی حالت مغیرہ یا جمع (ترکیب میں مستعمل)

ہَزارے

علاقہ ہزارہ کے رہنے والے، ہزارہ کی جمع نیز مغیرہ شکل

اَبْر

بادل، گھٹا، بدلی

ہَمارے ہاں

here, in our region, country, society, family or environment

اُتارے

رک : 'اتارا' جس کی یہ مغیرہ حالت اور حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل ہے .

عَبْر

خواب کی تعبیر کہنا، انجام کی خبر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْخَرے کے معانیدیکھیے

اَبْخَرے

abKHare•अबख़रे

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

اَبْخَرے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اَبخَرا (رک) کی جمع .

Urdu meaning of abKHare

  • Roman
  • Urdu

  • abaKhraa (ruk) kii jamaa

English meaning of abKHare

Noun, Masculine

  • vapors

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبْخَرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبْخَرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone