تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبِّھیاس" کے متعقلہ نتائج

اَبِّھیاس

روحانی ریاضت، وظیفہ، مراقبہ

اَبِّھیاسی

ابھیاس (رک) کی صفت.

یوگ اَبھیاس

یوگ کے اُصولوں کے مطابق کی گئی روحانی ریاضت ، یوگا بھیاس ۔

جوگ اَبْھیاس

جوگی کی ریاضت اور طور و طریق.

وید اَبھیاس

وید کی تلاوت ، مطالعہء وید ، وید کی مشق یا ورد کرنا ، وید کی تعلیم پانا

عَبَث

بے کار، بے فائدہ، فضول، بے ہودہ، بے سود

اَبَس

جو بس میں نہ آئے، سرکش، باغی، بے بس، ناچار

عَبَس

روکھا پن، بد مزاجی

عَبّاسی

حضرت عباس (آنحضرت کے چچا) سے منسوب، حضرت عباس کے خاندان کا فرد

اُبْسا

سڑا بسا، گلا سڑا

عَبّاسِیاں

हजरत अब्बास की संतान-वाले

اُوباسی

جماہی، خمیازہ

اُباسی

جماہی

عَبّاسِیَّہ

ایک فرقہ جو سوائے حضرت عباس بن عبدالمطلب کے کسی کو نماز میں امام نہیں جانتا

ہِبْسا

رک : ہبرا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبِّھیاس کے معانیدیکھیے

اَبِّھیاس

abhyaas•अभ्यास

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

اَبِّھیاس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روحانی ریاضت، وظیفہ، مراقبہ
  • کام کو باربارکرنا تاکہ عادت یا مہارت ہو جائے، مشق، ریاض، تمرین

Urdu meaning of abhyaas

  • Roman
  • Urdu

  • ruhaanii riyaazat, vaziifa, muraaqaba
  • kaam ko baar baar karnaa taaki aadat ya mahaarat ho jaaye, mashq, riyaaz, timir yan

English meaning of abhyaas

Noun, Masculine

  • meditation, contemplation
  • practice, exercise, repetition in order that perfection is achieved

अभ्यास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काम को बार बार करना ताकि आदत या महारत हो जाये, मश्क़, रियाज़
  • किसी कार्य में दक्ष अथवा किसी विषय के विशेषज्ञ होने के लिए उसकार्य या विषय में दल-चित्त होकर बार-बार लगे रहना या उसे बार-बार करते रहना
  • कोई काम स्वभाव-वश निरंतर करते रहने की क्रिया या भाव, आदत, पारंगत या निपुण होने के लिए किसी काम को बार-बार करना, प्रशिक्षण, (प्रैक्टिस)
  • सैनिक अनुशासन का नियमित कार्य
  • (काव्यशास्त्र) एक प्रकार का काव्यालंकार जिसमें किसी कठिन तथ्य को सिद्ध करने वाले कार्य का उल्लेख किया जाता है

اَبِّھیاس کے مترادفات

اَبِّھیاس کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبِّھیاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبِّھیاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone