تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبابِیْلْیا" کے متعقلہ نتائج

اَبابِیْلْیا

ابابیل کے رنگ کا کبوتر .

اَبابِیْل

سیاہ پر اور سفید سینے کی چھوٹی سی چڑیا، پرانے گنبدوں، مسجدوں، کھنڈروں اور تاریک عمارتوں میں گارے سے پیالے کی طرح کا گھونسلا بنا کر رہتی اور اسے نرم نرم پروں یا روئی سے سجاتی، غول در غول نکلتی، فضا میں چکر لگاتی اور اڑتے ہی میں ہوائی کیڑے کھاتی ہے

اَبابِیْلِ کُوچی

ابابیل کی ایک قسم جس کی گردن سرخ اور دم کے دونوں طرف کے پر عام ابابیلوں سے لمبے ہوتے ہیں

اَبابِیْلِ سَیْلانی

ابابیل کی ایک قسم جس کی گردن سرخ اور دم کے دونوں طرف کے پر عام ابابیلوں سے لمبے ہوتے ہیں

اَبابِیْلِ جَنگلی

ابابیل کی ایک قسم جس کی دم ابابیل کوچی کی طرح اور سر سرخ ہوتا ہے

سَنگِ اَبابِیل

وہ پتّھر جو ابابیل کے بچوں کے پیٹ سے نکلتا ہے ، حجرالخطاطیف.

مَسْجِدِ اَبابِیل

ایک مسجد کا نام

ہابِیلِیَّت

ہابیل کی خصوصیات ؛ مراد : تحمل ، صبر و استقامت ؛ مظلوم ہونے کی حالت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبابِیْلْیا کے معانیدیکھیے

اَبابِیْلْیا

abaabiilyaa•अबाबीलया

وزن : 12212

  • Roman
  • Urdu

اَبابِیْلْیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ابابیل کے رنگ کا کبوتر .

Urdu meaning of abaabiilyaa

  • Roman
  • Urdu

  • abaabiil ke rang ka kabuutar

अबाबीलया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अबाबील के रंग का कबूतर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبابِیْلْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبابِیْلْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone