تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آزادْ نَظْم" کے متعقلہ نتائج

عُنْوان

تمہید، ابتدا، آغاز

عُنْوانی

کسی عنوان یا موضوع سے معتلق ۔

عُنْوان کار٘ڈ

(کتب خانہ) دوسری عمودی لکیر سے عنوان درج کر کے مصنف کارڈ کے اندراجات نقل کر دیئے جائیں، تو وہ عنوان کارڈ بن جاتا ہے

عُنْوان ڈالْنا

کسی موضوع کی سرخی لکھنا

عُنْوان قائِم کَرْنا

عنوان مقرر کرنا، عنوان تجویز کرنا

عُنْوانی طَرِیقَہ

جغرافیائی موضوعات کے مطالعہ کا ایک طریقہ جس میں کرۂ ارض کی سطح کے کسی ایک یا ایک سے زیادہ نقوش کا الگ الگ مطالعہ کیا جاتا ہے عام طور پر ایک ہی پہلو یا عنوان کو لے لیا جاتا ہے اور اسی کا مطالعہ شروع کردیا جاتا ہے ۔

نَیاعُنوان

جدید موضوع، جدت طرازی

بَد عُنْوان

برے چلن کا، (خصوصاً) بے ضابطہ کسی کی حمایت یا مخالفت کرنے والا، احباب نواز یا اعزا پرور (حاکم)، رشوت خور

ذَیلِی عُنْوان

کسی مضمون کی بغلی سُرخی، ذیلی سرخی، ثانوی یا ضمنی اندراج

کِسی عُنْوان

کسی طرح، کسی صورت

بَعُنوان

سرخی یا عنوان کے ساتھ

بے عُنْوان

بغیر کسی عنوان کے، بے قاعدہ، بے ترتیب

مُسَلْسَل عُنْوان

وہ عنوان جو کتاب کے پہلے صفحے سے لے کر آخری صفحے تک چھاپا گیا ہو، مسلسل لگایا ہوا بیانیہ عنوان، بطور پیشانی تمام صفحوں پر چھپا ہوا کتا ب کا عمومی عنوان

بِلا عُنْوان

بغیر سرخی

بہ ہر عُنْوَاْنْ

ہر طرح سے، جیسے بنے ویسے، پورے طور پر، مکمل طور پر

صاحِبِ عُنْوان

نفیس، اعلیٰ، بہترین

فِہْرِسْتِ عُنْوان

(کتاب داری) کتاب میں موجود مضامین یا اسباق کے عنوانات کی تفصیل

کسی طرح کسی عُنْوَان

کسی پہلو، کسی طور

بَہ عُنْوانِ مُحَبَّت

with the title of love

بَہ عُنْوانِ وَفا

entitled constancy

بَہ عُنْوانِ زِنْدَگی

with the title of life

بَہ عُنْوانِ رَنْجِ زِیسْت

entitled sorrow of life

نذر دل فریبی عنواں

offering heart to the deceptive style

عِبرَت عُنواں

جس میں عبرت پائی جائے ، جس کا مقصد عبرت دلانا ہو .

ہَمَہ عُنواں

ہر طرح، ہر صورت، ہر لحاظ سے

بے عُنْواں

سرخی کے بغیر

عَناوِین

عنوانات ، سُرخیاں ۔

جِدَھر نَواں اُدھر پانی ڈَھلتا ہے

کمزور پر مصیبتوں پر مصیبتیں آتی ہیں.

ناواں

نانواں، پیسے

ناوَن

نائی کی بیوی، نائی کو جورو، نائی قوم کی عورت، قصبات کی زبان ہے۔

نَئِی ناوَن بانْس کی نَہَرنی

نئے شوقین کی ہر بات نرالی ہوتی ہے

نِوان

نیچا، خمیدہ، جھکا ہوا (جیسے زمین) نیز ہموار

نُوَن بَھرنا

(زخم میں بطور علاج) نمک لگانا ۔

مُعَنْوَن

عنوان کیا ہوا، دیباچہ کیاگیا، (کتاب، دیوان وغیرہ) کسی دوست یا بزرگ یا کسی شخص کے نام انتساب کیا ہوا، نامزد کیا گیا

مُعَنْوَن کَرْنا

کسی کے نام منسوب کرنا ، انتساب کرنا

مُعَنْوَن ہونا

کسی کے نام ہونا ، منسوب ہونا ۔

ہم نواں

ہم آہنگ، ہم آواز، ہم صفیر

نُوَن مِرْچ لَگانا

اپنی طرف سے کسی بات یا واقعے کو دلچسپ یا مؤثر بنانے کے لیے بڑھا چڑھا کر بات کہنا

میلے میں جو جائے تو ناواں کر میں ٹانک، چور جواری گٹھ کٹے ڈال سکیں نہ آن٘کھ

میلے میں جائے تو روپیہ پیسہ ایسی جگہ رکھے جہاں کسی کی نظر نہ پڑ سکے

اردو، انگلش اور ہندی میں آزادْ نَظْم کے معانیدیکھیے

آزادْ نَظْم

aazaad-nazmआज़ाद-नज़्म

وزن : 22121

موضوعات: شاعری عروض عروض

  • Roman
  • Urdu

آزادْ نَظْم کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث، مرکب لفظ

  • وہ نظم جس كے مصرعوں میں دریف وقوافی كی پابندی نہ ہو اور جس كے مصرعوں میں اركان كی تعداد عروضی قواعد كے برخلاف مختلف ہو

Urdu meaning of aazaad-nazm

  • Roman
  • Urdu

  • vo nazam jis ke misro.n me.n dariif vaqvaafii kii paabandii na ho aur jis ke misro.n me.n arkaan kii taadaad aruzii qavaa.id ke baraKhilaaf muKhtlif ho

English meaning of aazaad-nazm

Persian, Arabic - Noun, Feminine, Compound Word

  • free verse, vers libre

आज़ाद-नज़्म के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, संयुक्त शब्द

  • मुक्त छंद, उर्दू शायरी की वह विधा जिसमें रदीफ़ काफ़िये की पाबंदी न हो

آزادْ نَظْم سے متعلق دلچسپ معلومات

قافیے کی قید سے آزاد ہونے کی خاطر مغربی ادب سے استفادہ کر کے اردو نظم کی جو اصناف مقبول ہوئیں وہ "آزاد نظم" اور "معری نظم" ہیں۔ لیکن یہ وزن اور بحر پر مبنی ہوتی ہیں۔ معری نظم blank verse قافیے سے عاری ہوتی ہے، لیکن سارے مصرعے ایک ہی بحر اور ایک ہی وزن میں ہوتے ہیں۔ جیسے جانثار اختر کی نظم "مہکتی ہوئ رات" ۔ یہ ترے پیار کی خوشبو سے مہکتی ہوئی رات اپنے سینے میں چھپائے ترے دل کی دھڑکن آج پھر تیری ادا سے مرے پاس آئی ہے آزاد نظم free verse بھی کسی ایک بحر میں لکھی جاتی ہے، لیکن اس کے مصرعے چھوٹے بڑے ہوتے ہیں۔ مخدوم محی الدین کی آزاد نظم "چارہ گر" یوں شروع ہوتی ہے : اک چنبیلی کے منڈوے تلے میکدے سے ذرا دور اُس موڑ پر دو بدن پیار کی آگ میں جل گئے آزاد نظم میں ہم قافیہ مصرعے بھی شامل کئے جاتے ہیں۔ فیض کی نظم ”تم مرے پاس رہو“ دیکھئے۔ تم مرے پاس رہو مرے قاتل مرے دلدار مرے پاس رہو جس گھڑی رات چلے آسمانو ں کا لہو پی کے سیہ رات چلے مرہمِ مشک لئے نشترِالماس لئے بین کرتی ہوئی ہنستی ہوئی گاتی نکلے درد کے کاسنی پازیب بجاتی نکلے تصدق حسین خالد ، میرا جی اور ن۔ م۔ راشد آزاد نظم کے سرخیل مانے جاتے ہیں۔ فیض احمد فیض، سردار جعفری اور اختر الایمان بھی اس صنف کے ممتاز شاعر ہیں۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عُنْوان

تمہید، ابتدا، آغاز

عُنْوانی

کسی عنوان یا موضوع سے معتلق ۔

عُنْوان کار٘ڈ

(کتب خانہ) دوسری عمودی لکیر سے عنوان درج کر کے مصنف کارڈ کے اندراجات نقل کر دیئے جائیں، تو وہ عنوان کارڈ بن جاتا ہے

عُنْوان ڈالْنا

کسی موضوع کی سرخی لکھنا

عُنْوان قائِم کَرْنا

عنوان مقرر کرنا، عنوان تجویز کرنا

عُنْوانی طَرِیقَہ

جغرافیائی موضوعات کے مطالعہ کا ایک طریقہ جس میں کرۂ ارض کی سطح کے کسی ایک یا ایک سے زیادہ نقوش کا الگ الگ مطالعہ کیا جاتا ہے عام طور پر ایک ہی پہلو یا عنوان کو لے لیا جاتا ہے اور اسی کا مطالعہ شروع کردیا جاتا ہے ۔

نَیاعُنوان

جدید موضوع، جدت طرازی

بَد عُنْوان

برے چلن کا، (خصوصاً) بے ضابطہ کسی کی حمایت یا مخالفت کرنے والا، احباب نواز یا اعزا پرور (حاکم)، رشوت خور

ذَیلِی عُنْوان

کسی مضمون کی بغلی سُرخی، ذیلی سرخی، ثانوی یا ضمنی اندراج

کِسی عُنْوان

کسی طرح، کسی صورت

بَعُنوان

سرخی یا عنوان کے ساتھ

بے عُنْوان

بغیر کسی عنوان کے، بے قاعدہ، بے ترتیب

مُسَلْسَل عُنْوان

وہ عنوان جو کتاب کے پہلے صفحے سے لے کر آخری صفحے تک چھاپا گیا ہو، مسلسل لگایا ہوا بیانیہ عنوان، بطور پیشانی تمام صفحوں پر چھپا ہوا کتا ب کا عمومی عنوان

بِلا عُنْوان

بغیر سرخی

بہ ہر عُنْوَاْنْ

ہر طرح سے، جیسے بنے ویسے، پورے طور پر، مکمل طور پر

صاحِبِ عُنْوان

نفیس، اعلیٰ، بہترین

فِہْرِسْتِ عُنْوان

(کتاب داری) کتاب میں موجود مضامین یا اسباق کے عنوانات کی تفصیل

کسی طرح کسی عُنْوَان

کسی پہلو، کسی طور

بَہ عُنْوانِ مُحَبَّت

with the title of love

بَہ عُنْوانِ وَفا

entitled constancy

بَہ عُنْوانِ زِنْدَگی

with the title of life

بَہ عُنْوانِ رَنْجِ زِیسْت

entitled sorrow of life

نذر دل فریبی عنواں

offering heart to the deceptive style

عِبرَت عُنواں

جس میں عبرت پائی جائے ، جس کا مقصد عبرت دلانا ہو .

ہَمَہ عُنواں

ہر طرح، ہر صورت، ہر لحاظ سے

بے عُنْواں

سرخی کے بغیر

عَناوِین

عنوانات ، سُرخیاں ۔

جِدَھر نَواں اُدھر پانی ڈَھلتا ہے

کمزور پر مصیبتوں پر مصیبتیں آتی ہیں.

ناواں

نانواں، پیسے

ناوَن

نائی کی بیوی، نائی کو جورو، نائی قوم کی عورت، قصبات کی زبان ہے۔

نَئِی ناوَن بانْس کی نَہَرنی

نئے شوقین کی ہر بات نرالی ہوتی ہے

نِوان

نیچا، خمیدہ، جھکا ہوا (جیسے زمین) نیز ہموار

نُوَن بَھرنا

(زخم میں بطور علاج) نمک لگانا ۔

مُعَنْوَن

عنوان کیا ہوا، دیباچہ کیاگیا، (کتاب، دیوان وغیرہ) کسی دوست یا بزرگ یا کسی شخص کے نام انتساب کیا ہوا، نامزد کیا گیا

مُعَنْوَن کَرْنا

کسی کے نام منسوب کرنا ، انتساب کرنا

مُعَنْوَن ہونا

کسی کے نام ہونا ، منسوب ہونا ۔

ہم نواں

ہم آہنگ، ہم آواز، ہم صفیر

نُوَن مِرْچ لَگانا

اپنی طرف سے کسی بات یا واقعے کو دلچسپ یا مؤثر بنانے کے لیے بڑھا چڑھا کر بات کہنا

میلے میں جو جائے تو ناواں کر میں ٹانک، چور جواری گٹھ کٹے ڈال سکیں نہ آن٘کھ

میلے میں جائے تو روپیہ پیسہ ایسی جگہ رکھے جہاں کسی کی نظر نہ پڑ سکے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آزادْ نَظْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

آزادْ نَظْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone