تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آوَرْدَہ" کے متعقلہ نتائج

آوَرْدَہ

ساتھ لایا یا بلایا ہوا آدمی، ایسا شخص جو کسی کے وسیلے سے ملازم ہوا ہو، متوسّل

آوَرْدَہ نَوِیس

لائی ہوئی چیزوں کا حساب رکھنے والا

پَس آوَرْدَہ

दे. ‘पसावर्दः’, वह उच्चारण अधिक शुद्ध है।

گَن٘جِ باد آوَرْدَہ

ہوا یا سمندری ہوا کا لایا ہوا خزانہ ، خسرو پرویز کے آٹھ خزانہ میں سے دوسرا خزانہ ، شاہنامہ فردوسی کی روایت ہے کی قیصر روم خسرو پرویز کے خوف سے اپنے خزانے کو کشتیوں میں لاد کر کسی جزیرے کو روانہ کیا تھا ، لیکن بادِ مخالف نے ان کشتیوں کو خسرو کے علاقے میں پہنچا دیا اور یوں سارا خزانہ خسرو کے ہاتھ آگیا ، گنج شایگاں.

اردو، انگلش اور ہندی میں آوَرْدَہ کے معانیدیکھیے

آوَرْدَہ

aavardaआवर्दा

نیز : آوُرْدَہ

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

آوَرْدَہ کے اردو معانی

صفت

  • ساتھ لایا یا بلایا ہوا آدمی، ایسا شخص جو کسی کے وسیلے سے ملازم ہوا ہو، متوسّل
  • لائی ہوئی شے

Urdu meaning of aavarda

  • Roman
  • Urdu

  • saath laayaa ya bulaayaa hu.a aadamii, a.isaa shaKhs jo kisii ke vasiile se mulaazim hu.a ho, mutavassil
  • laa.ii hu.ii shaiy

English meaning of aavarda

Adjective

  • something brought
  • one who is favoured, protègè

आवर्दा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • साथ लाया या बुलाया हुआ आदमी, ऐसा व्यक्ति जो किसी के द्वारा से सेवक हुआ हो, मुतवस्सिल
  • लाई हुई वस्तु

آوَرْدَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آوَرْدَہ

ساتھ لایا یا بلایا ہوا آدمی، ایسا شخص جو کسی کے وسیلے سے ملازم ہوا ہو، متوسّل

آوَرْدَہ نَوِیس

لائی ہوئی چیزوں کا حساب رکھنے والا

پَس آوَرْدَہ

दे. ‘पसावर्दः’, वह उच्चारण अधिक शुद्ध है।

گَن٘جِ باد آوَرْدَہ

ہوا یا سمندری ہوا کا لایا ہوا خزانہ ، خسرو پرویز کے آٹھ خزانہ میں سے دوسرا خزانہ ، شاہنامہ فردوسی کی روایت ہے کی قیصر روم خسرو پرویز کے خوف سے اپنے خزانے کو کشتیوں میں لاد کر کسی جزیرے کو روانہ کیا تھا ، لیکن بادِ مخالف نے ان کشتیوں کو خسرو کے علاقے میں پہنچا دیا اور یوں سارا خزانہ خسرو کے ہاتھ آگیا ، گنج شایگاں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آوَرْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آوَرْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone