تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آواز اُٹھْنا" کے متعقلہ نتائج

آواز اُٹھْنا

آواز اٹھانا کا لازم

آواز اُٹھانا

(موسیقی) گانے میں آواز کا بلند کرنا، اونچے سروں میں گانا

اُٹْھنا دار آواز

گونج پیدا کرنے والی آواز، دیر تک سنائی دینے والی آواز ، بلند یا تیز آواز .

ہَوا اُٹھنا

رجحان پیدا ہونا ، میلان نظر آنا ، آثار ظاہر ہونا ۔

ہَوائی اُٹھنا

رک : ہوائی اڑنا ؛ افواہ پھیلنا ، خبر مشہور ہونا ۔

ہوائی اُڑانا

spread a rumour

ہَوا اُڑانا

پاد مارنا، گوز مارنا، پھسکی اڑانا

ہَوا میں اُڑانا

ہوا میں بلند کرنا ، اڑانا ۔

آواز کی اٹھان

گانے میں آواز کی ابتدا

ہَوا کے گھوڑے اُڑانا

بار بار یا جلدی جلدی خط وغیرہ بھیجنا ۔

ہَوا میں خاک اُڑانا

برباد کرنا ، نام و نشان نہ چھوڑنا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر اُڑانا

تیزی سے بھگانا ، تیز دوڑانا ۔

آوا اُترنا

آوا اتارنا کا لازم ہے

آوہ اتارنا

پکنے کے بعد برتنوں یا اینٹوں کا آوے میں سے نکالنا

اَمانی اَوا دانی اجارہ اجاڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں آواز اُٹھْنا کے معانیدیکھیے

آواز اُٹھْنا

aavaaz uThnaa•आवाज़ उठना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آواز اُٹھْنا کے اردو معانی

  • آواز اٹھانا کا لازم
  • آواز سنائی دینا، صدا بلند ہونا

Urdu meaning of aavaaz uThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aavaaz uThaanaa ka laazim
  • aavaaz sunaa.ii denaa, sada buland honaa

आवाज़ उठना के हिंदी अर्थ

  • आवाज़ उठाना का अकर्मक
  • ध्वनि सुनाई देना, सदा ऊँचा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آواز اُٹھْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آواز اُٹھْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone