تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آواز پُھولْنا" کے متعقلہ نتائج

آواز پُھولْنا

آواز کا پھیلنا اور بھاری ہو جانا، صاف نہ نکلنا.

آوازَہ پَھیلْنا

شہرت ہونا، دھوم مچنا.

ہَیْضَہ پَھیلنا

ہیضے کی بیماری عام ہو جانا، ہیضے کی وبا ہونا

ہَوا پَھلنا

زمانے کا موافق ہونا، اقبال یاور ہونا، موسم راس آنا

ہَوا کا پُھوٹنا

راز افشا ہونا ، خبر پھیل جانا ، (لوگوں کو) اندازہ ہو جانا ۔

ہَوا تَک نَہ پُھوٹنا

کسی کو خبر تک نہ ہونا ، بالکل چرچا نہ ہونا ، کانوں کان خبر نہ ہونا ۔

ہوا کے ببولے پھوڑنا

خیالی پلاؤ پکانا

ہوا پہنچنا

پنکھے کی ہوا کا کسی جگہ تک جانا، کنایتاً رسائی ہونا

پُھونکا ہُوا

بڑھا ہوا ، دعا یا منتر پڑھکر دم کیا ہوا پانی یا کوئی اور چیز.

پَہُونْچا ہُوا

۔ دیکھو پہنچا ہوا۔

ہَوا کو پَہُنچنا

برابری کرنا ، ّمدِ مقابل آنا ، مقابلہ کرنا نیز قریب پہنچنا ، تھوڑے سے فاصلے پر ہونا ۔

آوازَہ پَہُنچْنا

کسی کی شہرت سننے میں آنا، شور و غل یا شہرت کی آواز کان میں پڑنا.

ہَوا پَہُونْچنا

۔(کنایۃً) رسائی ہونا۔؎

ہَوا نَہ پَہُنچنا

(لفظاً) ہوا نہ آنا نیز ہوا کی رسائی نہ ہونا ، بالکل رسائی نہ ہونا ، یکسر پہنچ نہ پانا ۔

آواز کان میں پَہُنچْنا

آواز سنائی دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں آواز پُھولْنا کے معانیدیکھیے

آواز پُھولْنا

aavaaz phuulnaa•आवाज़ फूलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آواز پُھولْنا کے اردو معانی

  • آواز کا پھیلنا اور بھاری ہو جانا، صاف نہ نکلنا.

Urdu meaning of aavaaz phuulnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aavaaz ka phailnaa aur bhaarii ho jaana, saaf na nikalnaa

आवाज़ फूलना के हिंदी अर्थ

  • आवाज़ का फैलना और भारी हो जाना, आवाज़ साफ़ न निकलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آواز پُھولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آواز پُھولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone