تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آواز لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

آواز لَگْنا

(موسیقی) آواز کا خوب سر پر پہونچنا

آواز لَگانا

بلند آواز سے اعلان کرنا، پکارتے ہوے چلنا

آواز پَر لَگنا

سدھے ہوے جانور وغیرہ کا سدھا نے والے کی آواز کو پہنچاننا، بولی سمجھنا، سیٹی سمجھنا، سنتے ہی جوابی آواز دینا یا اشارہ سمجھ کے کام کرنے لگنا

آواز لَڑْنا

(موسیقی) آواز کا خوب سُر پر پہن٘چنا

آوازیں لگنا

غیرت انگیز باتیں کہے جانا

آوازیں لگانا

غیرت انگیز باتیں کہے جانا

ہَوا لَگنا

ہوا محسوس ہونا، ہوا کا کسی چیز سے ٹکرانا، ہوا چھو جانا، ہوا کا جھونکا لگنا

ہوا نہ لگنا

ذرا بھی اثر نہ ہونا (خصوصاً خراب) نیز شوق نہ ہونا

ہَوا بھی نَہ لَگْنا

ذرا بھی اثر نہ ہونا ، خفیف سا اثر بھی نہ ہونا

دُنْیا کی ہَوا لَگْنا

دنیا میں آنا ، پیدا ہونا

ہَوا تَک نَہ لَگنا

کسی بات یا چیز کی بھاپ تک نہ لگنا ، احساس تک نہ ہونا ، خبر تک نہ ہونا ۔

باہر کی ہَوا لگنا

آوارہ ہونا

کُچْھ اَور ہوا لَگْنا

کوئی اور خیال ہونا، دوسری دُھن ہونا

ہَوا سے باتیں کَرنے لَگنا

بہت تیز رفتار ہو جانا (رک : ہوا سے باتیں کرنا) ۔

لَگْتا ہُوا

مِلتا جُلتا، مشابہ، مناسب، چسپاں

اردو، انگلش اور ہندی میں آواز لَگْنا کے معانیدیکھیے

آواز لَگْنا

aavaaz lagnaa•आवाज़ लगना

محاورہ

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

آواز لَگْنا کے اردو معانی

  • (موسیقی) آواز کا خوب سر پر پہونچنا
  • آواز لگانا (رک) کا لازم

Urdu meaning of aavaaz lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) aavaaz ka Khuub sar par pahuunchnaa
  • aavaaz lagaanaa (ruk) ka laazim

आवाज़ लगना के हिंदी अर्थ

  • (संगीत) आवाज़ का अच्छी तरह सुर पर पहुँचना
  • आवाज़ लगाना (रुक) का अनिवार्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آواز لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آواز لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone