تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آواز بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

آواز بَیٹْھنا

گلے میں خراش وغیرہ پیدا ہونا اور آواز کا بہت ہلکا خفیف اور مدھم پڑجانا

آوا بَیٹْھنا

کھیل بگڑ جانا.

ہَوَّا بَیٹْھنا

خوف طاری ہونا ۔

ہَوَّا بَیٹھا ہونا

جن بھوت ہونا ، کوئی ڈراؤنی چیز موجود ہونا

ہَوا بَنانا

۔(کنایۃً) ٹال دینا۔؎

آواز بَنانا

اپنی اصلی آواز کو بدل کر دوسرے لہجے میں بولنا

آواز بَڑْھنا

آواز بڑھانا کا لازم

ہَوا بَتانا

ٹالنا، ٹال دینا، بہانے سے چلتا کرنا، بھگا دینا

ہَوا بَچانا

چھپ کر کام کرنا ، خبر نہ ہونے دینا ، چرچا نہ کرنا ۔

ہَوا بَنْدھنا

ہوا کا رک جانا، ہوا بند ہو جانا، ہوا کا نہ چلنا

ہَوا بَسانا

خواہش پیدا کرنا ، چیٹک لگانا ۔

ہَوا بَتلانا

رک : ہوا بتانا ؛ ٹالنا ، رخصت کرنا ۔

ہَوا بَھرانا

پرندوں کا اپنے بچوں کو چونچ سے ہوا دینا تاکہ غذا کی نالی صاف ہو جائے یا بچے کو دانہ کھانے کی عادت ہو جائے

ہَوَّا بَنانا

مہیب یا خطرناک چیز بنا دینا، خطرناک آدمی بنا دینا، دیو کا روپ دینا یا دھار لینا

آواز بَھرّانا

آواز کا ناہموار ہونا، بھاری بھاری اور پھیلا پھیلا سا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آواز بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

آواز بَیٹْھنا

aavaaz baiThnaa•आवाज़ बैठना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آواز بَیٹْھنا کے اردو معانی

  • گلے میں خراش وغیرہ پیدا ہونا اور آواز کا بہت ہلکا خفیف اور مدھم پڑجانا

Urdu meaning of aavaaz baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • gale me.n Kharaash vaGaira paida honaa aur aavaaz ka bahut halkaa Khafiif aur maddham pa.D jaana

English meaning of aavaaz baiThnaa

  • lose the voice

आवाज़ बैठना के हिंदी अर्थ

  • गले में खरोंच आदि उत्पन्न होना और ध्वनि का थोड़ा हल्का एवं मद्धिम पड़ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آواز بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آواز بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone