تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آتُوں" کے متعقلہ نتائج

آتُوں

آتو

آتوں کو آنے دو، جاتوں کو جانے دو

جس کی مرضی ہے آئے جس کی مرضی ہے جائے

آتُو

معلمہ، استانی، جو بچیوں کو لکھنا پڑھنا سکھائے

آغُوں

دودھ پیتے بچے کا بے معنی بول جسے بچہ محفوظ یا مسرور ہونے کے وقت نکلتا ہے، بچے کے منہ سے شروع میں یہ لفظ نکلتا ہے، دودھ پیتے بچے کی آواز، نیا پیدا ہونے والےبچے کی آواز

آنتوں

پیٹ کے اندر لمبا نلکی کی قسم کا ایک نرم عضو جس میں غذا کا فضلہ جمع ہوتا ہے

آوں

ایک طرح کی لیسدار سفید رطوبت جوعموماً پیچش کی حالت میں آن٘توں سے خارج ہوتی ہے

آتون

استانی، ٹیچرس، مدرّسہ معلّمہ

آتِیوں کو

آتے وقت، واپسی میں، لوٹتے ہوئے

آیُو

عمر، زندگانی، مدت حیات، جینے کا زمانہ

آتُو جی

معلمہ کے لیے تعظیم کا کلمہ ، انستانی.

آیُوں آیُوں

چمٹا بجانے سے پیدا ہونے والی آواز

آتْیاں

آنے والیاں.

آگُو

آگے چلنے والا، لیڈر، سردار، اگوا.

آغُوں غوٹے دُودھ پی پی کر مِیاں ہوئے موٹے

آغُوں غُٹّے دُودھ پی پی کر مِیاں ہوئے مُٹّے

عورتوں خصوصاََ دایہ اور مائوں کا شیر خوار بچوں کو بہلانے کا ایک کلمہ

اردو، انگلش اور ہندی میں آتُوں کے معانیدیکھیے

آتُوں

aatuu.n•आतूँ

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

آتُوں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آتو

Urdu meaning of aatuu.n

  • Roman
  • Urdu

  • aato

English meaning of aatuu.n

Noun, Feminine

  • those coming

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آتُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

آتُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone