تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاطِفَت" کے متعقلہ نتائج

دُکانداری

دکان کا کاروبار، چیزیں بیچنے کا کام یا پیشہ، سوداگری، خرید و فروخت کا کام

دُکانداری کی باتیں کَرْنا

ذیادہ مول کہنا ، جُھوٹ بولنا ؛ فریب یا بناوٹ کی باتیں بنانا.

دُکانداری گَرْم کَرْنا

کاروبار کو ترقی دینا، خوب لین دین کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں عاطِفَت کے معانیدیکھیے

عاطِفَت

'aatifat'आतिफ़त

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: قسم

اشتقاق: عَطَفَ

  • Roman
  • Urdu

عاطِفَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مہربانی، شفقت، نیز مہربانی کرنا، دوستی کرنا

Urdu meaning of 'aatifat

  • Roman
  • Urdu

  • mehrbaanii, shafqat, niiz mehrbaanii karnaa, dostii karnaa

English meaning of 'aatifat

Noun, Feminine

  • kindness, favour, benevolence
  • affection, tenderness, mercy, pity, compassion

'आतिफ़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मेहरबानी, करम अर्थात कृपा करना, दोस्ती करना

عاطِفَت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُکانداری

دکان کا کاروبار، چیزیں بیچنے کا کام یا پیشہ، سوداگری، خرید و فروخت کا کام

دُکانداری کی باتیں کَرْنا

ذیادہ مول کہنا ، جُھوٹ بولنا ؛ فریب یا بناوٹ کی باتیں بنانا.

دُکانداری گَرْم کَرْنا

کاروبار کو ترقی دینا، خوب لین دین کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاطِفَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاطِفَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone