تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آٹا دال" کے متعقلہ نتائج

آٹا دال

معاش، روزی، قوت لایموت

آٹا دال اُلُّو بھی ہے

اچھائیوں کے ساتھ برائیاں بھی ہیں، اچھی چیزوں کے ساتھ بری چیزیں بھی ہیں

بَخْتاوَر کا آٹا گِیلا کَمْبَخْت کی دال گِیلی

بَخْتاوَر کا آٹا گِیلا کَمْبَخْت کی دال پَتْلی

آٹے دال کا بھاؤ کا کھلنا

قدر معلوم ہونا، دنیا کے نشیب و فراز کا حال معلوم ہونا

آٹے دال کی فکر

نوکری یا معاش کی فکر

آٹے دال کا بھاو

فکر معاش، روزی کا خیال، دنیا کے کام کاج کا علم

آٹے دال کا بھاو یاد آنا

دنیا کے نشیب و فراز سے سابقہ پڑنا، غفلت میں یکایک پریشانی سے دوچار ہونا، راحت کے بعد مصیبت میں پنسنےسے ہوش و حواس اڑ جانا

آٹے دال کا بھاو مَعلُوم ہونا

دنیا کے نشیب و فراز سے سابقہ پڑنا، غفلت میں یکایک پریشانی سے دوچار ہونا، راحت کے بعد مصیبت میں پنسنےسے ہوش و حواس اڑ جانا

آٹے دال کا بھاؤ یاد ہونا

دنیا کے نشیب و فراز سے سابقہ پڑنا، غفلت میں یکایک پریشانی سے سے دو چار ہونا، راحت کے بعد مصیبت میں پھنسنے سے ہوش و حواس اڑ جانا

آٹے دال کا بھاو کُھلْنا

دنیا کے نشیب و فراز سے سابقہ پڑنا، غفلت میں یکایک پریشانی سے دوچار ہونا، راحت کے بعد مصیبت میں پنسنےسے ہوش و حواس اڑ جانا

آٹے دال کا بھاؤ بتا دینا

دھمکانے اور تنبیہ کی جگہ پر کہتے ہیں، ٹھیک ٹھیک بتانا

آٹے دال کا بھاو بَتانا

کسی غلطی یا خطا پر تنبیہ کرنا، دھمکانا، ڈرانا

آٹے دال کا بھاؤ مَعْلُوم ہونا

دنیا کے نشیب و فراز سے سابقہ پڑنا، غفلت میں یکایک پریشانی سے سے دو چار ہونا، راحت کے بعد مصیبت میں پھنسنے سے ہوش و حواس اڑ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں آٹا دال کے معانیدیکھیے

آٹا دال

aaTaa-daal•आटा-दाल

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

آٹا دال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • معاش، روزی، قوت لایموت
  • کھانے پینے کا سامان، اشیاء خورد و نوش، اجناس خوردنی

Urdu meaning of aaTaa-daal

  • Roman
  • Urdu

  • ma.aash, rozii, qut-e-laaymuut
  • khaane piine ka saamaan, ashiiyaa Khurd-o-nosh, ajnaas Khurdnii

English meaning of aaTaa-daal

Noun, Masculine

  • livelihood, means of living
  • victuals, eatables

आटा-दाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आजिविका, रोज़ी, जीवित रहने के लिए पर्याप्त शक्ति
  • खाने पीने का सामान, भोजन सामग्री, खाने पीने की वस्तुएँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آٹا دال)

نام

ای-میل

تبصرہ

آٹا دال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone