تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسْیائے گردوں" کے متعقلہ نتائج

آسْیائے گردوں

آسمان كی چكی یعنی آسمان جو (قدیم نظریے كے مطابق) گردش كرتا ہے اور جس كی گردش سے انسانوں كے لیے ایسی ایسی تكالیف اور صعوبتیں پیدا ہوتی ہیں جیسی چكی میں پیس دیے جانے سے، آسیاے چرخ

اردو، انگلش اور ہندی میں آسْیائے گردوں کے معانیدیکھیے

آسْیائے گردوں

aasyaa-e-garduu.nआस्या-ए-गर्दूँ

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

آسْیائے گردوں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آسمان كی چكی یعنی آسمان جو (قدیم نظریے كے مطابق) گردش كرتا ہے اور جس كی گردش سے انسانوں كے لیے ایسی ایسی تكالیف اور صعوبتیں پیدا ہوتی ہیں جیسی چكی میں پیس دیے جانے سے، آسیاے چرخ

    مثال گردش نئی ہے تیری اے آسیاے گردوںپہلے انہی كو پیسا جو مشت استخواں تھے (۱۸۷۰ء دیوانِ اسیر ، ۳۸۶:۳)

Urdu meaning of aasyaa-e-garduu.n

  • Roman
  • Urdu

  • aasmaan kii chakkii yaanii aasmaan jo (qadiim nazari.e ke mutaabiq) gardish kartaa hai aur jis kii gardish se insaano.n ke li.e a.isii a.isii takaaliif aur sa.uubte.n paida hotii hai.n jaisii chakkii me.n piis di.e jaane se, aasiyaa.e charKh

आस्या-ए-गर्दूँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आकाश की चक्की अर्थात आकाश जो (प्राचीन वैचारिकी के अनुसार) चक्कर लगाता अर्थात एक प्रकार के कालचक्र में रहता है और जिसके कालचक्र से इंसानों के लिए ऐसे-ऐसे कष्ट और कठिनाइयाँ पैदा होती हैं जैसी चक्की में पीस दिए जाने से

آسْیائے گردوں کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آسْیائے گردوں

آسمان كی چكی یعنی آسمان جو (قدیم نظریے كے مطابق) گردش كرتا ہے اور جس كی گردش سے انسانوں كے لیے ایسی ایسی تكالیف اور صعوبتیں پیدا ہوتی ہیں جیسی چكی میں پیس دیے جانے سے، آسیاے چرخ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسْیائے گردوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسْیائے گردوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone