تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

" آسْتاں چُومنا" کے متعقلہ نتائج

آسْتاں چُومنا

امرا وحكام یا اكابر فقرا كے دروازے خواہ مزار پر حاضری دینا، آستاں بوس ہونا

آستانہ چومنا

آستاں بوس ہونا

آسْمان چُھونا

بہت بلند ہونا، اتنا بلند ہونا كہ دور سے دیكھیں تو آسمان سے متصل معلوم ہونے لگے

ہاتھی چُھوٹنا

ہاتھی کا قید سے آزاد ہونا ؛ آفت یا مصیبت درپیش ہونا ۔

ہاتھی چُھٹنا

ہاتھی کا قید سے آزاد ہونا ؛ آفت یا مصیبت درپیش ہونا ۔

ہاتھی کے ساتھ گَنّے چُوسنا

زبردست سے مقابلہ کرنا

آسمان پر ابر چھانا

بادل گھرنا

مَکّھی چھوڑنا اور ہاتھی نِگَلنا

چھوٹے معاملے میں ایمانداری اور بڑے معاملے میں بے ایمانی کرنا

آسمان پر تاریکی چھانا

اندھیرا ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں آسْتاں چُومنا کے معانیدیکھیے

آسْتاں چُومنا

aastaa.n chuumnaa•आस्ताँ चूमना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آسْتاں چُومنا کے اردو معانی

  • امرا وحكام یا اكابر فقرا كے دروازے خواہ مزار پر حاضری دینا، آستاں بوس ہونا

Urdu meaning of aastaa.n chuumnaa

  • Roman
  • Urdu

  • umaraa vahkaam ya akaabir fuqaraa ke darvaaze Khaah mazaar par haazirii denaa, aastaa.n bos honaa

English meaning of aastaa.n chuumnaa

  • to pay (one's) respects, to make obeisance

आस्ताँ चूमना के हिंदी अर्थ

  • पदाधिकारी, अमीर, संत आदि के दरवाज़े चाहे वह समाधि हो दर्शन देना

آسْتاں چُومنا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے ( آسْتاں چُومنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسْتاں چُومنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone