تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آشُفْتَہ" کے متعقلہ نتائج

آشُفْتَہ

پریشان، مضطرب، ڈانوا ڈول، اتھل پتھل، درہم برہم، ناراض، حیران، سراسیمہ

آشُفْتَہ مُو

جس كے بال پریشاں ہوں، بكھرے ہوئے بالوں والا

آشُفْتَہ نَوا

جس كی آواز، كلام یا بیان دل خواش ہو یا اس میں غم و غصہ اور تلخی پائی جائے

آشُفْتَہ حال

جس كا دل پراگندہ اور پریشان ہو، پریشاں حال، جو پھٹے حالوں میں ہو

آشُفْتَہ رائے

جو كسی ایک راے پر نہ جمے، جو كبھی كچھ كہے كبھی كچھ۔

آشُفْتَہ روز

بدحال، بدنصیب

آشُفْتَہ خاطِر

پراگندہ دل، پریشاں حال

آشُفْتَہ طَبْع

پراگندہ دل

آشُفْتَہ دِماغ

بدحواس، مجنون، دیوانہ

آشُفْتَہ حالی

پریشان حالی، پراگندگی

آشُفْتَہ دِماغِی

بدحواسی، مجنون، دیوانگی

آشُفْتَہ مَغْز

بدحواس، مجنون، دیوانہ

آشُفْتَہ طَبِیْعَت

پراگندہ دل

آشُفْتَۂ دِل

آوارہ مزاج، بگڑے دل، عاشق مزاج، باولا، دیوانہ، سڑی

آشُفْتہَ سَر

سر پھرا، دیوانہ، بے خود

اردو، انگلش اور ہندی میں آشُفْتَہ کے معانیدیکھیے

آشُفْتَہ

aashufta•आशुफ़्ता

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

آشُفْتَہ کے اردو معانی

صفت، واحد

  • پریشان، مضطرب، ڈانوا ڈول، اتھل پتھل، درہم برہم، ناراض، حیران، سراسیمہ

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of aashufta

  • Roman
  • Urdu

  • pareshaan, muztarib, Daunvaa Dol, uthal puthal, dirham braham, naaraaz, hairaan, saraasiima

English meaning of aashufta

Adjective, Singular

  • mentally stressed, distracted, agitated, anguished, obsessed, distressed, confused, scattered, dispersed

आशुफ़्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • अस्त-व्यस्त, तितर-बितर, आतुर, व्याकुल, परेशान, क्षुब्ध, नाराज़, आग-बबूला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آشُفْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آشُفْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone