تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آشوبَیَت" کے متعقلہ نتائج

آشوبَیَت

" ارضیات کا یہ نظریہ کہ کرۂ ارض کی تاریخ میں مختلف وقفوں سے تمام زندہ اشیائ قدرتی تباہ کاریوں (سیلاب ، زلزلہ وغیرہ) کے باعث نیست و نابود ہوتی رہیں اور بالکل نئی چیزیں ان کی جگہ لیتی رہی ہیں " (اردو انسائیکلو پیڈیا ، ۲۵).

آشوبی

آشوب کی حالت یا کیفیت، آنکھ دکھنے کی حالت، آشوب چشم

آشُورِی

آشور سے منسوب: آشور کا تمدن فن زبان وغیرہ

آشوبیدہ

پریشان، بے چین، بے کل، مضطرب، فریفتہ

آشُوْب

شور وغوغا

نَظَر آشوبی

(کنایتاً) فتنہ پروری

شَہْر آشوبی

Disturbance of the peace of the city.

عالَمِ آشوبی

دنیا کی پریشانی نیز وہ زمانہ جس میں ہر شخص پریشان ہو

آشُورِیات

آشور سے متعلق تہذیبی ، تاریخی اور جغرافیائی امور کا علم

پُر آشوب

خطرنک اور فتنے فساد سے بھرا ہوا، جہاں امن مفقود ہو (زمانہ، جگہ وغیرہ)

شَہْر آشوب

وہ نظم جس میں کسی شہر یا ملک کی اقتصادی یا سیاسی بے چینی کا تذکرہ ہو یا شہر کے مختلف طبقوں کے مجلسی زندگی کے کسی پہلو کا نقشہ خصوصاً ہزلیہ، طنزیہ یا ہجویہ انداز میں کھینچا گیا ہو

آشوب جاں

آفت جان

آشوبِ چَشْم

آنکھ میں ورم آجانے اور سرخ ہو جانے کی حالت، آنکھ دکھنا، آنکھ آ جانا

آشوب گاہ

شور وغل اور جھگڑے فساد کی جگہ، فتنہ و فساد اور ہنگامے کی جگہ، جائے شورش

آشوب ناک

فتنہ و فساد سے بھرا ہوا، آفت اور مصیبت والا، پرشور

اردو، انگلش اور ہندی میں آشوبَیَت کے معانیدیکھیے

آشوبَیَت

aashobayat•आशोबयत

اصل: فارسی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

آشوبَیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • " ارضیات کا یہ نظریہ کہ کرۂ ارض کی تاریخ میں مختلف وقفوں سے تمام زندہ اشیائ قدرتی تباہ کاریوں (سیلاب ، زلزلہ وغیرہ) کے باعث نیست و نابود ہوتی رہیں اور بالکل نئی چیزیں ان کی جگہ لیتی رہی ہیں " (اردو انسائیکلو پیڈیا ، ۲۵).

Urdu meaning of aashobayat

  • Roman
  • Urdu

  • arziyaat ka ye nazariya ki kurra-e-arz kii taariiKh me.n muKhtlif vaqfo.n se tamaam zindaa eshiyaa.ii qudratii tabaah kaariiyo.n (selaab, zalzala vaGaira) ke baa.is niist-o-naabuud hotii rahe.n aur bilkul na.ii chiize.n in kii jagah letii rahii hai.n (urduu insaa.iiklo piiDiiyaa, २५)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آشوبَیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

آشوبَیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone