تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آشْنا پَرْوَر" کے متعقلہ نتائج

آشْنا پَرْوَر

دوست کا مربی ، دوست کا دوست

پَرْوَرِش ہونا

پَلنا، نشو و نما حاصل کرنا، تربیت حاصل کرنا

پَرْوَر کا زور ہونا

عشق کی وجہ سے بہت بیقراری ہونا

پَرْوَر سے چھاتی گَرْم ہونا

جوش عشق ہونا

پَرْوَر میں دِوانَہ ہونا

اس قدر محبت ہونا کہ ننگ و نام کا خیال اور دین و دنیا کا ہوش نہ رہے ، حد درجہ لگاؤ ہونا.

پَرْوَرْدَہ ہونا

رک : پروردہ کرنا جس کا یہ لازم ہے .

پَرْوَرْدَۂ عَشْرَہ بازی

bred, reared with spoiling affection

تَکِیَۂ پَروَرْدِگار ہونا

To trust in God.

تَکِیَہ پَرْوَرْدِگار پَر ہونا

خدا پر بھروسا ہونا

بِن پَروں اُڑنا

ڈین٘گ مارنا، شیخی بگھارنا، مغرور ہونا

پور پور چَھلّے اَنگُوٹھی ہونا

ہاتھوں میں زیور کی کثرت ہونا ؛ عیش و آرام میں بسر ہونا .

پور پور میں پیچ ہونا

نہایت چالاک ہونا

پور پور پَہ داؤں ہونا

قدم قدم پر مشکل صورتحال سے دوچار ہونا .

پَرْواز میں آنا

اُڑنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آشْنا پَرْوَر کے معانیدیکھیے

آشْنا پَرْوَر

aashnaa parvar•आश्ना परवर

اصل: فارسی

مادہ: آشْنا

  • Roman
  • Urdu

آشْنا پَرْوَر کے اردو معانی

صفت

  • دوست کا مربی ، دوست کا دوست

Urdu meaning of aashnaa parvar

  • Roman
  • Urdu

  • dost ka murabbii, dost ka dost

English meaning of aashnaa parvar

Adjective

  • friendly, endearing

आश्ना परवर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मित्र का रक्षक, अभिभावक, मित्र का मित्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آشْنا پَرْوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

آشْنا پَرْوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone