تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آشن" کے متعقلہ نتائج

آشن

ایک درخت جس کے پتے ٹسر ریشم کا کیڑا کھاتا ہے

اُشْن

(طب) وہ دوا جو گرم اور ہاضم ہو، سرد کی ضد

آشنْائی

(جزو اول کے ساتھ مل کر) واقف ہونا یا واقفیت ہونا کے معنی میں، جیسے: عالم آشنائی، دیر آشنائی

آشنا رہنا

دوست رہنا

آشنائی رہنا

دوستی بر قرار رہنا، محبت کا سلسلہ رہنا

آشنائی کرنا

تعلق ہونا، دوستی پیدا ہونا، یارانہ گانٹھنا

آشنائی ہونا

دوستی ہونا

آشنائی لگنا

تعلق ہونا، دوستی پیدا ہونا، یارانہ گانٹھنا

آشناہ

تیرنا، پیرنا، پیراکی، تیراکی

آشنا گَر

تیراک

آشنْائی رَوشْنائی

معرفت ہی سے دل روشن ہوتا ہے ، پہچانے کے بعد ہی صحیح معلومات حاصل ہوتی ہیں.

آشنا نہ رہنا

مناسبت نہ رہنا، لگاؤ نہ رہنا

آشنائی لگانا

تعلق ہونا، دوستی پیدا ہونا، یارانہ گانٹھنا

آشنْائی دَھرنا

دوستی یا آشنائی کرنا

آشنائی نبھنا

صحبت اخیر تک قائم رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آشن کے معانیدیکھیے

آشن

aashan•आशन

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

آشن کے اردو معانی

مذکر

  • ایک درخت جس کے پتے ٹسر ریشم کا کیڑا کھاتا ہے

Urdu meaning of aashan

  • Roman
  • Urdu

  • ek daraKht jis ke patte Tasar resham ka kii.Daa khaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آشن)

نام

ای-میل

تبصرہ

آشن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone