تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آثار دینا" کے متعقلہ نتائج

آثار دینا

دیوار کا عرض مقرر کرنا

آثار دِکھائی دینا

علامات نظر آنا، طور طریقے، ڈھنگ سے مستقبل کی حالت کا اندازہ ہونا

آزار دینا

تڑپانا، ستانا، تلکیف پہنچانا، دکھ اور غم دینا، نقصان پہنچانا

اَثَر دینا

موثر بنانا ، تاثیر پیدا کرنا .

آسَرا دینا

امید دلانا

ہار دینا

بازی پر لگا کر مات ہو جانا، بازی میں دے دینا

اُتار دینا

pull or bring down, doff or take off one's clothes

دِل ہار دینا

ہمّت ہارنا ، حوصلہ پست ہو جانا .

ہَزار گالی دینا

بہت گالیاں دینا، انتہائی بُرا بھلا کہنا

دِل سے اُتار دینا

نظروں سے گرانا ، بے وقت کرنا ، توجہ نہ دینا

دِل میں اُتار دینا

ذہن نشین کرنا ، بہ خوبی یاد کرنا .

چادَرْ اُتار دینا

خود چادر سَر سے علیحدہ کرنا

مَوت کے گھاٹ اُتار دینا

مار ڈالنا ، قتل کر دینا ، ہلاک کر دینا

سَت ہار دینا

ہمّت ہار بیٹھنا ، تھک جانا ، بوڑھا ہو جانا

رُوپَیا اُتار دینا

روپیہ کسی کے ذِمّہ کر دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آثار دینا کے معانیدیکھیے

آثار دینا

aasaar denaa•आसार देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آثار دینا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • دیوار کا عرض مقرر کرنا

Urdu meaning of aasaar denaa

  • Roman
  • Urdu

  • diivaar ka arz muqarrar karnaa

आसार देना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • दीवार की चौड़ाई तै करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آثار دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آثار دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone