تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسائیدہ" کے متعقلہ نتائج

آسائیدہ

آرامیدہ، آرام پایا ہوا، جس کو اطمینان اور سکھ چین نصیب ہوا ہو

آلائیدہ

لتھڑا ہوا، سنا ہوا، لت پت

آسائندہ

آرام پانے والا، سکھ چین حاصل کرنے والا

اِسَادَہ

तकिया, बालिश, उपधान।

آسُودَہ

جو آرام سے ہو، خوش دل، مطمئن

اَسْعَد

سب سے زیادہ سعید، نہایت سعید، بہت نیک بخت، مبارک

آسُودا

جو آرام سے ہو، خوش دل، خوش حال، مطمئن، بے فكر، پر سکون، مالدار، ثروت مند

اَسَد

شیر

آسُودے

آسودہ (رک) كی جمع۔

عَصِیدَہ

ایک حلوہ جو گھی اور آٹے سے تیار ہوتا ہے، ایک قسم کا حلوہ

اَسُودا

آسودہ (رک) .

اَسَدَہ

व्याघ्री, सिंहिनी, शेरनी ।।

اَسادُھو

( لفظاً ) غیر صالح ؛ بے وقار ، (مراداً) ہندو شاستروں کے احکام پر عمل نہ کرنے والا شخص ۔

اَسادھ

لاعلاج یا کہنہ بیماری، مہلک بیماری یا مرض، بد کردار، بد چلن، فاسق، فاجر، برا، درا چاری، بد باطن، سیاہ دل، چور، اچکا

اَسْوَدی

سیاہی مائل، سیاہ سے منسوب، کالک والا

اردو، انگلش اور ہندی میں آسائیدہ کے معانیدیکھیے

آسائیدہ

aasaa.iida•आसाईदा

اصل: فارسی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

آسائیدہ کے اردو معانی

صفت

  • آرامیدہ، آرام پایا ہوا، جس کو اطمینان اور سکھ چین نصیب ہوا ہو

Urdu meaning of aasaa.iida

  • Roman
  • Urdu

  • aaraamiida, aaraam paaya hu.a, jis ko itmiinaan aur sukh chain nasiib hu.a ho

आसाईदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आराम पाया हुआ, जिसे सुख मिला हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسائیدہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسائیدہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone