تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آرْس" کے متعقلہ نتائج

آرْس

آرسی

آرْسا

آئینہ، (مجازاً) مظہر۔

آرْسِی

آرسی

آرْسینِک

سنْكھیا، سم الفار

آرْسی تو ہاتھ میں لو

رک : آرسی تو دیكھو۔

آرْسی میں مُنْہ تو دیكھو

رک: آرسی تو دیكھو

آرْسی دیکھو

look at your face

آرْسی بَھَون

شیش محل

آرْسی مُصْحَف

شادی میں جلوے كی رسم (اس كی صورت یہ ہوتی ہے كہ جب برات دلہن كے گھر پہنچتی ہے تو رخصتی سے پہلے دولہا دلہن كو سر جوڑكر اور سرخ دوپٹا یا دوشالہ ان كے سر پر ڈال كر آمنے سامنے بٹھاتے ہیں، بیچ میں تكیے پر آئینہ اور قرآن پاک سورۂ اخلاص كے مقام پر كھول كر اس طرح ركھتے ہیں كہ دونوں كو ایک دوسرے كی شكل آئینے میں نظر آسكے۔ اب دلہن والیاں دولہا سے كہتی ہیں: میاں اپنی زبان سے كہو كہ بیوی! آنكھیں كھولو! میں تمہارا غلام۔ اس طرح دلہن اصرار كے بعد آنكھیں كھولتی ہے اور دونوں آئینے میں ایک دوسرے كی صورت دیكھتے ہیں؛ ساتھ ہی قرآن پاک پر بھی نظر پڑتی ہے)

آرْسی تو دیكھو

دوست سے فرط محبت اور خوش اختلاطی میں ظرافۃً كہتے ہیں

آرْسی ٹُوٹ گَئی

جب كوئی بد صورت عورت حسن كا دعویٰ كرے یا اپنے حسن پر اترائے تو كہتے ہیں اس كی آرسی ٹوٹ گئی یعنی اپنی صورت نہیں دیكھتی كہ كیسی ہے۔

آرْسی مُصْحَف دیكھنا

آرسی مصحف دكھانا (رک) كا لازم۔

آرْسی مُصْحَف دِكھانا

آرسی مصحف كی رسم ادا كرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آرْس کے معانیدیکھیے

آرْس

aarsआर्स

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

آرْس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آرسی
  • ہاتھ کے انگوٹھے میں پہننے کا انگشتری نما زنانہ زیور جس میں نگینے کی جگہ منھ دیکھنے کا شیشہ جڑا ہوتا ہے
  • آئینہ

Urdu meaning of aars

  • Roman
  • Urdu

  • aarsii
  • haath ke anguuThe me.n pahanne ka angushtrii numaa zanaana zevar jis me.n nagiine kii jagah mu.nh dekhne ka shiisha ju.Daa hotaa hai
  • aa.iina

आर्स के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आरसी
  • हाथ के अंगूठे में पहनने अँगूठी जैसा आभुषण जिसमें नगीने के स्थान पर मुँह देखने का शीशा जड़ा होता है
  • आईना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آرْس

آرسی

آرْسا

آئینہ، (مجازاً) مظہر۔

آرْسِی

آرسی

آرْسینِک

سنْكھیا، سم الفار

آرْسی تو ہاتھ میں لو

رک : آرسی تو دیكھو۔

آرْسی میں مُنْہ تو دیكھو

رک: آرسی تو دیكھو

آرْسی دیکھو

look at your face

آرْسی بَھَون

شیش محل

آرْسی مُصْحَف

شادی میں جلوے كی رسم (اس كی صورت یہ ہوتی ہے كہ جب برات دلہن كے گھر پہنچتی ہے تو رخصتی سے پہلے دولہا دلہن كو سر جوڑكر اور سرخ دوپٹا یا دوشالہ ان كے سر پر ڈال كر آمنے سامنے بٹھاتے ہیں، بیچ میں تكیے پر آئینہ اور قرآن پاک سورۂ اخلاص كے مقام پر كھول كر اس طرح ركھتے ہیں كہ دونوں كو ایک دوسرے كی شكل آئینے میں نظر آسكے۔ اب دلہن والیاں دولہا سے كہتی ہیں: میاں اپنی زبان سے كہو كہ بیوی! آنكھیں كھولو! میں تمہارا غلام۔ اس طرح دلہن اصرار كے بعد آنكھیں كھولتی ہے اور دونوں آئینے میں ایک دوسرے كی صورت دیكھتے ہیں؛ ساتھ ہی قرآن پاک پر بھی نظر پڑتی ہے)

آرْسی تو دیكھو

دوست سے فرط محبت اور خوش اختلاطی میں ظرافۃً كہتے ہیں

آرْسی ٹُوٹ گَئی

جب كوئی بد صورت عورت حسن كا دعویٰ كرے یا اپنے حسن پر اترائے تو كہتے ہیں اس كی آرسی ٹوٹ گئی یعنی اپنی صورت نہیں دیكھتی كہ كیسی ہے۔

آرْسی مُصْحَف دیكھنا

آرسی مصحف دكھانا (رک) كا لازم۔

آرْسی مُصْحَف دِكھانا

آرسی مصحف كی رسم ادا كرنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آرْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

آرْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone