تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آروغ" کے متعقلہ نتائج

آروغ

پیٹ كی ہوا، جو منھ سے عموماً ہلكی سی آواز كے ساتھ خارج ہو، ڈكار

آروغ کرنا

ڈکار لینا

آروغ ترش

کھٹی ڈکار

آروغندہ

ڈکار لینے والا

آروی

शफ्तालू, एक फल

اَرْغَواں

مہین شاخوں اور سرخ بنفشی پھولوں کا ایک ایرانی پودا (موسم بہار میں پھولوں سے لد جاتا ہے اور پتیاں نہیں رہتیں دوسرے موسم میں پتیاں لگتی ہیں)، اس پودے کا پھول

اِراغَہ

दे. 'इरागृत' ।।

اَرْغُوں

ارغنم ارگن باجا، ایک قسم کا باجا جو افلاطون نے ایجاد کیا تھا

آرُوس

دلہن، عروس

آروق

ڈکار

آشوغ

نامعلوم خاندان یا ملک کا

آروہ

(لفظاً) اٹھنا، اوپر اٹھنا، (موسیقی) سرگم كا ترتیب وار اوپر تک جانا

اَروغ

ڈکار

مَئے اَرغَواں

لال شراب

صَہْبائے اَرْغَواں

سرخ رنْگ کی شراب.

اردو، انگلش اور ہندی میں آروغ کے معانیدیکھیے

آروغ

aaroG•आरोग़

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

آروغ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیٹ كی ہوا، جو منھ سے عموماً ہلكی سی آواز كے ساتھ خارج ہو، ڈكار

Urdu meaning of aaroG

  • Roman
  • Urdu

  • peT kii hu.a, jo mu.nh se umuuman halkii sii aavaaz ke saath Khaarij ho, Dakaar

English meaning of aaroG

Noun, Masculine

  • belch, eructation

आरोग़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पेट की हवा जो हल्की सी आवाज़ के साथ मुँह से बाहर निकले

स्त्रीलिंग

  • डकार, उद्गार, धूम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آروغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آروغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone