تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عارِفانَہ" کے متعقلہ نتائج

عارِفانَہ

عارف کی طرح، خدا شناسی سے متعلق، صوفیانہ

عارِفانَہ کَلام

وہ کلام جس میں خدا یا معرفتِ الٰہی کا ذکر ہو.

تَجاہُلِ عارِفانَہ

جان بوجھ کر انجان بننا، جانتے بوجھنے کے باوجود یہ ظاہر کرنا کہ ہم کچھ جانتے ہی نہیں (علم بدیع) کسی معلوم شدہ بات کو نا معلوم کی جگہ دینے کا عمل یا کسی کو جانتے ہوئے ان جان بننے کی حالت

اردو، انگلش اور ہندی میں عارِفانَہ کے معانیدیکھیے

عارِفانَہ

'aarifaana'आरिफ़ाना

اصل: عربی

وزن : 2122

دیکھیے: عارِف

اشتقاق: عَرَفَ

  • Roman
  • Urdu

عارِفانَہ کے اردو معانی

صفت

  • عارف کی طرح، خدا شناسی سے متعلق، صوفیانہ

فعل متعلق

  • روحانی، مذہبی، فقیری

شعر

Urdu meaning of 'aarifaana

  • Roman
  • Urdu

  • aarif kii tarah, Khudaa shanaasii se mutaalliq, suuphiyaana
  • ruhaanii, mazahbii, faqiirii

English meaning of 'aarifaana

Adjective

Adverb

  • spiritually, mystically

'आरिफ़ाना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आध्यात्मिक, सूफ़ी संतों जैसा, ऋषियों जैसा, ब्रह्मज्ञानियों जैसा, जोगियों जैसा

क्रिया-विशेषण

عارِفانَہ کے قافیہ الفاظ

عارِفانَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عارِفانَہ

عارف کی طرح، خدا شناسی سے متعلق، صوفیانہ

عارِفانَہ کَلام

وہ کلام جس میں خدا یا معرفتِ الٰہی کا ذکر ہو.

تَجاہُلِ عارِفانَہ

جان بوجھ کر انجان بننا، جانتے بوجھنے کے باوجود یہ ظاہر کرنا کہ ہم کچھ جانتے ہی نہیں (علم بدیع) کسی معلوم شدہ بات کو نا معلوم کی جگہ دینے کا عمل یا کسی کو جانتے ہوئے ان جان بننے کی حالت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عارِفانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عارِفانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone