تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپَن" کے متعقلہ نتائج

آپَن

(संकट में) फँसा हुआ

آپن ماما مرمر گھیلن جولاہا ماما بھیلن

اپنے ہمرتبوں کی صحبت چھوڑ کر کمینوں کی صحبت اختیار کی ہے

آپن دے کے بڑبت کہلائے

ایک تو خرچ کرے دوسرے بیوقوف بنے

آپن کھیت بمبھ لوٹے، پاہی جوتے جائی لا

اس بیوقوف کے متعلق کہتے ہیں جو دوسروں کے کام کرتا پھرے اور اپنے کام کی طرف توجہ نہ کرے

آپن بھل ہو تو جگت پریت کاری

آپ خود ہی نیک ہو تو سب لوگ آپ سے محبت رکھینگے

آپن پیٹ تو کتا بھی بھرتا ہے

انسان کو دنیا میں کچھ کر کے دکھانا چاہیے، ویسے تو کتا بھی پیٹ بھر لیتا ہے

آپْنے

رک : اپنے

آپْنا

(واحد متکلم کے لیے) میرا، مجھ سے متعلق

آپْنی

رک: اپنی

آپْنیں

رک : اپنے

آپْناں

رک : اپنا

آپْنا کیا پانا

اپنے اعمال کی سزا بھگتنا .

آپْنا آپ کھانا

خود کو اذیت پہنچانا ، اپنے کو تکلیف میں مبتلا کرنا

آپنک

زمرد

اَپْنے

اپنا کی جمع

اردو، انگلش اور ہندی میں آپَن کے معانیدیکھیے

آپَن

aapann•आपन

اصل: سنسکرت

आपन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (संकट में) फँसा हुआ
  • (आपदा) ग्रस्त; दुखी, जैसे- संकटापन्न।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone