تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ گاتے کیا ہیں" کے متعقلہ نتائج

آپ گاتے کیا ہیں

آپ کا مقصد کیا ہے، آپ کیا کہنا چاہتے ہیں

آپ کْیا خُوب سَمَجھتے ہیں

مخاطب بڑا بے وقوف ہے، احمق ہے

آپ میری جان سے کیا چاہْتے ہیں

اس موقع پر مستعمل جب کوئی بک بک کر کے پریشان کرے اور کسی طرح بیچھا نہ چھوڑتا ہو

آپ اپنے آپ کو کیا سمجھتے ہیں

آپ ہیں کیا، آپ بے حقیقت آدمی

آپ کی کیا بات ہے، آپ کی کیا کہنے ہیں

تعریفاً آپ کا کیا کہنا

آپ دُنیا میں ہیں کیا مَیں دُنیا میں نَہیں

میں آپ کی چالیں خوب سمجھتا ہوں، مجھ سے چالاکی نہ کیجئے

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ گاتے کیا ہیں کے معانیدیکھیے

آپ گاتے کیا ہیں

aap gaate kyaa hai.nआप गाते क्या हैं

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

آپ گاتے کیا ہیں کے اردو معانی

  • آپ کا مقصد کیا ہے، آپ کیا کہنا چاہتے ہیں
  • جب کسی کی بات سمجھ میں نہیں آتی یا کوئی بات کو اتنا طول دیتا ہے کہ مطلب خطم ہو جاتا ہے تو یہ فقرہ کہتے ہیں

Urdu meaning of aap gaate kyaa hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • aap ka maqsad kiya hai, aap kyaa kahnaa chaahte hai.n
  • jab kisii kii baat samajh me.n nahii.n aatii ya ko.ii baat ko itnaa tuul detaa hai ki matlab khatm ho jaataa hai to ye fiqra kahte hai.n

आप गाते क्या हैं के हिंदी अर्थ

  • आप का उद्देश्य क्या है, आप क्या कहना चाहते हैं
  • जब किसी की बात समझ में नहीं आती या कोई बात को इतना लंबा कर देता है कि अर्थ ही शेष नहीं रहता है तो ये वाक्य कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آپ گاتے کیا ہیں

آپ کا مقصد کیا ہے، آپ کیا کہنا چاہتے ہیں

آپ کْیا خُوب سَمَجھتے ہیں

مخاطب بڑا بے وقوف ہے، احمق ہے

آپ میری جان سے کیا چاہْتے ہیں

اس موقع پر مستعمل جب کوئی بک بک کر کے پریشان کرے اور کسی طرح بیچھا نہ چھوڑتا ہو

آپ اپنے آپ کو کیا سمجھتے ہیں

آپ ہیں کیا، آپ بے حقیقت آدمی

آپ کی کیا بات ہے، آپ کی کیا کہنے ہیں

تعریفاً آپ کا کیا کہنا

آپ دُنیا میں ہیں کیا مَیں دُنیا میں نَہیں

میں آپ کی چالیں خوب سمجھتا ہوں، مجھ سے چالاکی نہ کیجئے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ گاتے کیا ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ گاتے کیا ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone