تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھوں نے دیکھا نَہ کانوں نے سُنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھوں نے دیکھا نَہ کانوں نے سُنا

دیدہ نہ شنیدہ، ایسا کہ جیسا مشاہدے میں نہ آیا ہو، انوکھا

نَہ آنکھوں دیکھا، نَہ کانوں سُنا

ایسی بات نہ کبھی دیکھی نہ سنی (ناقابل یقین بات کے متعلق کہتے ہیں)

آنکھوں نے دیکھی نَہ کانوں نے سُنی

دیدہ نہ شنیدہ، ایسا کہ جیسا مشاہدے میں نہ آیا ہو، انوکھا

آنکھوں سے دیکھا نَہ کانوں سے سُنا

عجیب و غریب اور خلاف قیاس بات ہے

آنکھوں دیکھا سو جانا کانوں سُنا نَہ مانا

انسان جو کچھ آن٘کھوں سے دیکھے اس پر یقین لائے سُنی سنائی بات کا کیا اعتبار

آنْکھوں دیکھا مانا کانوں سُنا نَہ مانا

seeing is believing

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں نے دیکھا نَہ کانوں نے سُنا کے معانیدیکھیے

آنکھوں نے دیکھا نَہ کانوں نے سُنا

aa.nkho.n ne dekhaa na kaano.n ne sunaaआँखों ने देखा न कानों ने सुना

  • Roman
  • Urdu

آنکھوں نے دیکھا نَہ کانوں نے سُنا کے اردو معانی

  • دیدہ نہ شنیدہ، ایسا کہ جیسا مشاہدے میں نہ آیا ہو، انوکھا

Urdu meaning of aa.nkho.n ne dekhaa na kaano.n ne sunaa

  • Roman
  • Urdu

  • diidaa na shaniida, a.isaa ki jaisaa mushaahide me.n na aaya ho, anokhaa

आँखों ने देखा न कानों ने सुना के हिंदी अर्थ

  • देखा न सुना, ऐसा कि जैसा अनुभव में न आया हो, अनोखा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھوں نے دیکھا نَہ کانوں نے سُنا

دیدہ نہ شنیدہ، ایسا کہ جیسا مشاہدے میں نہ آیا ہو، انوکھا

نَہ آنکھوں دیکھا، نَہ کانوں سُنا

ایسی بات نہ کبھی دیکھی نہ سنی (ناقابل یقین بات کے متعلق کہتے ہیں)

آنکھوں نے دیکھی نَہ کانوں نے سُنی

دیدہ نہ شنیدہ، ایسا کہ جیسا مشاہدے میں نہ آیا ہو، انوکھا

آنکھوں سے دیکھا نَہ کانوں سے سُنا

عجیب و غریب اور خلاف قیاس بات ہے

آنکھوں دیکھا سو جانا کانوں سُنا نَہ مانا

انسان جو کچھ آن٘کھوں سے دیکھے اس پر یقین لائے سُنی سنائی بات کا کیا اعتبار

آنْکھوں دیکھا مانا کانوں سُنا نَہ مانا

seeing is believing

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھوں نے دیکھا نَہ کانوں نے سُنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھوں نے دیکھا نَہ کانوں نے سُنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone