تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنْکھوں میں چَرْبِی چھانا" کے متعقلہ نتائج

وَعظ

نصیحت، پند، تلقین، ہدایت، ۔دل نرم کرنے والی باتیں کہہ کے نصیحت کرنا

وَعظ گو

धर्मोपदेशक, वा'ज़ कहनेवाला।

وَعظ گاہ

وعظ کرنے کی جگہ، وہ مقام جہاں پندو نصیحت کی باتیں کی جائیں نیز تقریر کرنے کی جگہ

وَعظِیَہ

(شاعری) قصیدے کی ایک قسم جس میں نصیحت آمیز مضامین باندھے جاتے ہیں ۔

وَعظ کَہنا

وعظ بیان کرنا، نصیحت کرنا، درس دینا، تلقین کرنا، سمجھانا

وَعظ کَرنا

وعظ بیان کرنا ، درس دینا ، مذہبی تقریر کرنا۔

وَعظ گوئی

وعظ کرنے کا عمل ، پند و نصیحت ، مذہبی تقریر ۔

وَعظ دینا

وعظ بیان کرنا، نصیحت کرنا، تلقین کرنا، نیز تقریرکرنا

وَعظ سُنانا

وعظ بیان کرنا، نصیحت کرنا، مذہبی تقریر کرنا

وَعظ خواں

दे. 'वाज़गो’। ।

وَعظ فَرمانا

(احتراماً) وعظ بیان کرنا ؛ تقریر کرنا ۔

وَعظ و پَند

نصیحت اور نیکی کی باتیں، بھلائی کی باتیں

وَعظ خوانی

وعظ پڑھنا ؛ مراد : نصیحت کرنا ، پند و نصائح کی باتیں کرنا ۔

وَعظ بَیان ہونا

وعظ بیان کرنا (رک) کا لازم ، پند و نصیحت کی باتیں ہونا ۔

وَعظ میں جانا

وعظ سننے جانا ، پند و نصیحت کے جلسے میں جانا ، مذہبی اجتماع میں شریک ہونا ۔

وَعظ اَنگیزی

پند و نصیحت پر مائل کرنا ، پند و نصیحت کو اُبھارنے کا عمل ۔

وَعظ و نَصِیْحَت

تلقین و ہدایت؛ مراد : بھلائی کی باتیں

وَعظ بَیان کَرنا

نصیحت و پند کی گفتگو کرنا ۔

وَعظ و تَذکِیر

نیکی کی باتیں ، مذہبی تذکرہ ، اﷲ کا ذکر ؛ تبلیغ ۔

وَعظ و نَصائِح

ہدایتیں اور نصیحتیں ، تلقین کی باتیں ، مذہبی باتیں ۔

مَجلِس وَعظ

مذہبی پند و نصائح کی مجلس

اردو، انگلش اور ہندی میں آنْکھوں میں چَرْبِی چھانا کے معانیدیکھیے

آنْکھوں میں چَرْبِی چھانا

aa.nkho.n me.n charbii chhaanaaआँखों में चर्बी छाना

محاورہ

مادہ: آنکھوں

  • Roman
  • Urdu

آنْکھوں میں چَرْبِی چھانا کے اردو معانی

  • (لفظن) پتلی میں جھلی آئے سے بصارت کم ہو جانا ،(مرادا): ۱.مغرور ہونا،اپنی حیثیت سے بڑھ جانا.
  • نیک و بد سمجھنا ، اچھے برے یا دنیٰ و اعلیٰ میں تمیز نہ کرنا.
  • کچھ سمجھائی نہ دینا ،اندھا بن جانا ؛ (دیدہ و دانستہ) نہ دیکھنا.
  • بے حیائی کرنا ، بے غیرت ہوجانا.
  • بس و پیش کچھ نہ سوچنا.

Urdu meaning of aa.nkho.n me.n charbii chhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) putlii me.n jhillii aa.e se basaarat kam ho jaana, (muraadaa)ha१.maGruur honaa,apnii haisiyat se ba.Dh jaana
  • nek-o-bad samajhnaa, achchhe bure ya danaa-o-aalaa me.n tamiiz na karnaa
  • kuchh samjhaa.ii na denaa, andhaa bin jaana ; (diidaa-o-daanista) na dekhana
  • behayaa.ii karnaa, beGairat hojaana
  • bas-o-pesh kuchh na suuchana

English meaning of aa.nkho.n me.n charbii chhaanaa

  • be blinded by pride or lust, to act disloyally
  • not to discriminate between good or bad
  • become inconsiderate, show indecency

आँखों में चर्बी छाना के हिंदी अर्थ

  • बस-ओ-पेश कुछ ना सूचना
  • (लफ़ज़न) पुतली में झिल्ली आए से बसारत कम हो जाना,(मुरादा): १.मग़रूर होना,अपनी हैसियत से बढ़ जाना
  • कुछ समझाई ना देना,अंधा बिन जाना , (दीदा-ओ-दानिस्ता) ना देखना
  • नेक-ओ-बद समझना, अच्छे बुरे या दना-ओ-आला में तमीज़ ना करना
  • बेहयाई करना, बेग़ैरत होजाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَعظ

نصیحت، پند، تلقین، ہدایت، ۔دل نرم کرنے والی باتیں کہہ کے نصیحت کرنا

وَعظ گو

धर्मोपदेशक, वा'ज़ कहनेवाला।

وَعظ گاہ

وعظ کرنے کی جگہ، وہ مقام جہاں پندو نصیحت کی باتیں کی جائیں نیز تقریر کرنے کی جگہ

وَعظِیَہ

(شاعری) قصیدے کی ایک قسم جس میں نصیحت آمیز مضامین باندھے جاتے ہیں ۔

وَعظ کَہنا

وعظ بیان کرنا، نصیحت کرنا، درس دینا، تلقین کرنا، سمجھانا

وَعظ کَرنا

وعظ بیان کرنا ، درس دینا ، مذہبی تقریر کرنا۔

وَعظ گوئی

وعظ کرنے کا عمل ، پند و نصیحت ، مذہبی تقریر ۔

وَعظ دینا

وعظ بیان کرنا، نصیحت کرنا، تلقین کرنا، نیز تقریرکرنا

وَعظ سُنانا

وعظ بیان کرنا، نصیحت کرنا، مذہبی تقریر کرنا

وَعظ خواں

दे. 'वाज़गो’। ।

وَعظ فَرمانا

(احتراماً) وعظ بیان کرنا ؛ تقریر کرنا ۔

وَعظ و پَند

نصیحت اور نیکی کی باتیں، بھلائی کی باتیں

وَعظ خوانی

وعظ پڑھنا ؛ مراد : نصیحت کرنا ، پند و نصائح کی باتیں کرنا ۔

وَعظ بَیان ہونا

وعظ بیان کرنا (رک) کا لازم ، پند و نصیحت کی باتیں ہونا ۔

وَعظ میں جانا

وعظ سننے جانا ، پند و نصیحت کے جلسے میں جانا ، مذہبی اجتماع میں شریک ہونا ۔

وَعظ اَنگیزی

پند و نصیحت پر مائل کرنا ، پند و نصیحت کو اُبھارنے کا عمل ۔

وَعظ و نَصِیْحَت

تلقین و ہدایت؛ مراد : بھلائی کی باتیں

وَعظ بَیان کَرنا

نصیحت و پند کی گفتگو کرنا ۔

وَعظ و تَذکِیر

نیکی کی باتیں ، مذہبی تذکرہ ، اﷲ کا ذکر ؛ تبلیغ ۔

وَعظ و نَصائِح

ہدایتیں اور نصیحتیں ، تلقین کی باتیں ، مذہبی باتیں ۔

مَجلِس وَعظ

مذہبی پند و نصائح کی مجلس

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنْکھوں میں چَرْبِی چھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنْکھوں میں چَرْبِی چھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone