تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھوں کے سامنے کی بات" کے متعقلہ نتائج

آنکھوں کے سامنے کی بات

خود دیکھی ہوئی بات

آنکھوں کے سامْنے

سامنے، موجودگی میں، روبرو

آنکھوں کے سامنے رہنا

نظر کے سامنے رہنا، نگرانی میں رہنا

آنکھوں کے سامنے ہونا

دکھائی دینا، نظر آنا

آنکھوں کے سامنے تارے چُھٹنا

ضعف یا صدمے یا تھکن وغیرہ سے آنکھوں کے آگے تِرمِرے ناچنا، چکر آنا

سامْنے کی بات

دیکھی ہوئی بات ، کل کی بات ، قریب زمانے کی بات .

آنکھوں کے سامنے موجود ہونا

کسی چیز کا سامنے نظر آنا

نقشہ آنکھوں کے سامنے آنا

آنکھوں کے آگے تصویر پھر جانا، کسی چیز کا تصور میں نظر کے سامنے ہونا

تَصْوِیر آنکھوں کے سامنے کِھنچ جانا

کسی چیز کی صورت نگاہوں میں یا خیال میں بار بار آنا، کسی کا بار بار دھیان آنا

آنکھوں کے سامنے نقشہ پھرنا

تصور میں شکل نظر آنا

آنکھوں کے سامنے سے نہ ہٹنا

ہر وقت نگاہ کے سامنے رہنا، کسی وقت دھیان سے نہ نکلنا، کسی دم خیال سے دور نہ ہونا

آنکھوں کے سامنے جہان تاریک ہونا

نہایت غصہ یا غم کی حالت میں کچھ نظر نہ آنا

دیکھو اَچَن٘بے کی بات ہِیجْڑے کے گَھر بیٹا ہُوا

غیر ممکن بات کا وقوع میں آنا

یِہ آپ کے فَرمانے کی بات ہے

کوئی غلط یا ناجائز بات کہے تو بطور تنبیہہ کہتے ہیں

آپ کے فَرمْانے کی یِہ بات ہَے

ایسا کہنا آپ کو زیب نہیں دیتا

تَصْوِیر آنکھوں کے سامنْے پِھرْنا

آنکھوں کے سامنے سے تلپٹ ہو جانا

بہت جلد چھپ جانا

آنکھوں کے سامنے سے الوپ ہو جانا

بہت جلد چھپ جانا

تلوار کی آنچ کے سامنے کوئی بِرلا ہی ٹھہرتا ہے

تلوار کے مقابلے پر کوئی غیرمعمولی شخص یعنی بہادر ہی ٹھہرتا ہے

آنکھوں کے سامنے سے غائب ہو جانا

بہت جلد چھپ جانا

آنکھوں کے سامنے رکھنا

نظر کے سامنے رہنا، نگرانی میں رہنا

آنکھوں کے سامنے پھرنا

تصور میں کسی کی تصویر رہنا، خیال میں گردش کرنا یا ہونا

اَب کی (بات) اَب کے ساتھ جَب کی (بات) جَب کے ساتھ

جو کچھ تھا وہ گزر گیا اب جو رنگ زمانے کا ہے ویسا کرنا چاہیے

آنکھوں دیکھے کی بات ہے

چشم دید بات ہے، دیکھی ہوئی بات ہے

شَمْع کے سامْنے چَراغ کی کیا ضَرُورَت

اچھی چیز کی موجودگی میں معمولی چیز کی ضرورت نہیں رہتی

آنکھوں کے آگے کی بات

خود دیکھی ہوئی بات

اَب کی بات اَب کے ساتھ جَب کی بات جَب کے ساتھ

شَمْع کے سامْنے چَراغ کی کیا ضَرُورَت ہے

آنکھوں کے سامنے سے چرانا

بہت چالاکی یا عیاری سے چرانا

آنکھوں کے سامنے تارے چھٹکنا

آنکھوں کے سامنے تصویر آنا

تصور میں شکل نظر آنا

آنکھوں کے سامنے اٹھ جانا

کسی کی زندگی میں کسی کا مر جانا، دیکھتے دیکھتے تباہ ہو جانا

آنکھوں کے سامنے آ جانا

رو برو آ جانا

آنکھوں کے سامنے موت پھرنا

موت نظر آنا، موت کا وقت قریب ہونا

آنکھوں کے سامنے پھر جانا

آنکھوں کے آگے پَلْکوں کی بُرائی

کسی کی موجودگی میں اس کے دوست یا عزیز کی شکایت یا برائی

آنکھوں کے آگے پَلْکوں کی بَدی

آنکھوں کے سامنے پردے آ جانا

کسی چیز کا اوٹ ہو جانا

آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جانا

شدت غم وغصہ یا نقاہت سے چکرانا، کچھ نہ سوجھنا، آنکھوں کے سامنے تارے سے ناچنا، دنیا نظروں میں تیر و تاریک ہونا

آنکھوں کے سامنے اندھیرا آ جانا

جِس کے واسْطے روئے اُس کی آنکھوں میں آنسُو بھی ںَہِیں

جس کے ساتھ کسی تکلیف میں ہمدردی کی اسے پروا بھی نہیں

مِیاں ہاتھ اَنگُوٹھی بیوی کے کان پات، لَونڈی کے دانت مِسّی تینوں کی ایک بات

گھر میں سب شوقین مزاج ہیں

مِیاں ہاتھ اَنگُوٹھی بیوی کے کَن پات، لَونڈی کے دانت مِسّی تینوں کی ایک بات

گھر میں سب شوقین مزاج ہیں

جَس کیلے کے پات میں پات پات میں پات، تَس گِیانی کی بات میں بات بات میں بات

جس طرح کیلے کے پتّے کے اندر پتّا ہوتا ہے اسی طرح عقلمند آدمی کی بات سے بات نکلتی ہے

مِیاں ہاتھ اَنگُوٹھی بیوی کے کان پات، لَونڈی کے دانت مِسّی یہ تینوں کی ایک بات

گھر میں سب شوقین مزاج ہیں

آنکھوں کے سامنے نا پائیداری دنیا پھر جانا

دنیا کی کوئی وقعت نہ رہنا

آنکھوں کے آگے بھوؤں کی برائی

کسی کے سامنے اس کے کسی قریبی کی برائی یا شکایت کرنا

آنکھوں کے آگے موت کی تصویر پھرنا

موت کا خطرہ ہونا

سَما کَرے نَہ کیا کَرے سَمَیں سَمَیں کی بات، کِسی سَمَے کے دِن بَڑے کِسی سَمَے کی رات

ہر موسم اپنا مناسب کام کرتا ہے انسان کچھ نہیں کر سکتا

مایا کو مایا مِلے کَر کے لَمْبے ہات، تُلْسی داس غَرِیب کی کوئی نَہ پُوچھے بات

دولت دولت کو کھینچتی ہے

سَما کَرے نِر کیا کَرے سَمَیں سَمَیں کی بات، کِسی سَمَے کے دِن بَڑے کِسی سَمَے کی رات

جھوٹے کے ساتھ دوستی کیا لنگڑے کا ساتھ کیا، بہرے سے بولنا کیا گونگے کی بات کیا

ان باتوں کا کوئی فائدہ نہیں

فُلانے کی ماں نے خَصَم کِیا بَہُت بُرا کِیا، کَر کے چھوڑ دِیا اَور بھی بُرا کِیا

ایک غلطی کی اصلاح کے لیے اس سے بڑی غلطی کا ارتکاب کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں کے سامنے کی بات کے معانیدیکھیے

آنکھوں کے سامنے کی بات

aa.nkho.n ke saamne kii baatआँखों के सामने की बात

محاورہ

آنکھوں کے سامنے کی بات کے اردو معانی

  • خود دیکھی ہوئی بات

Urdu meaning of aa.nkho.n ke saamne kii baat

  • Roman
  • Urdu

आँखों के सामने की बात के हिंदी अर्थ

  • स्वयं देखी हुई बात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھوں کے سامنے کی بات)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھوں کے سامنے کی بات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone