تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھیں کیا نَہِیں ہَیں" کے متعقلہ نتائج

آنکھیں کیا نَہِیں ہَیں

کیا سوجھتا نہیں (عموماً ضمیر اضافی کے ساتھ مستعمل)

آنکھیں کیا پُھوٹ گَئی ہیں

ایسی بھی کیا بے توجہی یا بدحواسی کہ سامنے کی چیز بھی دکھائی نہیں دیتی

آنکھیں کیا چَرْنے گَئی ہیں

کیا سوجھتا نہیں

آنکھیں کیا مُنھ پَر نَہیں

کیا سوجھتا نہیں

مَکّے میں رَہتے ہیں پَر حَج نَہیں کِیا

اس کے متعلق کہتے ہیں جو اغماض کرے ، اسباب میسر ہوتے ہوئے استفادہ نہ کیا ، نعمت موجود سے محروم رہے توکہتے ہیں ۔

آپ دُنیا میں ہیں کیا مَیں دُنیا میں نَہیں

میں آپ کی چالیں خوب سمجھتا ہوں، مجھ سے چالاکی نہ کیجئے

بیْاہ نَہِیں کِیا بَرات تو دیکھی ہیں

خود کسی کام کو نہیں کیا، مگر دوسروں کے ہاں ہوتے تو دیکھا ہے جس کی بنا پر اس کا تجربہ ہے.

مکہ میں رہتے ہیں پر حج نہیں کیا

بدقسمت ہر جگہ محروم رہتا ہے

ناڑی کی کُچھ سَرَت نَہیں ہے دَوا سَبھوں کی کَرْتے ہَیں،بیدوں کا کیا جاتا ہے، لوگ بِچارے مَرْتے ہَیں

نبض دیکھنا جانتے نہیں اور علاج کرتے ہیں ، ایسے معالجوں کا کیا بگڑتا ہے ، ان کے علاج سے لوگ ہی مرتے ہیں (اناڑی حکیموں کے متعلق کہتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھیں کیا نَہِیں ہَیں کے معانیدیکھیے

آنکھیں کیا نَہِیں ہَیں

aa.nkhe.n kyaa nahii.n hai.nआँखें क्या नहीं हैं

  • Roman
  • Urdu

آنکھیں کیا نَہِیں ہَیں کے اردو معانی

  • کیا سوجھتا نہیں (عموماً ضمیر اضافی کے ساتھ مستعمل)

Urdu meaning of aa.nkhe.n kyaa nahii.n hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • kyaa suujhtaa nahii.n (umuuman zamiir izaafii ke saath mustaamal

आँखें क्या नहीं हैं के हिंदी अर्थ

  • क्या सूझता नहीं (सामान्यतः बढ़े हुए सर्वनाम के साथ प्रयुक्त)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھیں کیا نَہِیں ہَیں

کیا سوجھتا نہیں (عموماً ضمیر اضافی کے ساتھ مستعمل)

آنکھیں کیا پُھوٹ گَئی ہیں

ایسی بھی کیا بے توجہی یا بدحواسی کہ سامنے کی چیز بھی دکھائی نہیں دیتی

آنکھیں کیا چَرْنے گَئی ہیں

کیا سوجھتا نہیں

آنکھیں کیا مُنھ پَر نَہیں

کیا سوجھتا نہیں

مَکّے میں رَہتے ہیں پَر حَج نَہیں کِیا

اس کے متعلق کہتے ہیں جو اغماض کرے ، اسباب میسر ہوتے ہوئے استفادہ نہ کیا ، نعمت موجود سے محروم رہے توکہتے ہیں ۔

آپ دُنیا میں ہیں کیا مَیں دُنیا میں نَہیں

میں آپ کی چالیں خوب سمجھتا ہوں، مجھ سے چالاکی نہ کیجئے

بیْاہ نَہِیں کِیا بَرات تو دیکھی ہیں

خود کسی کام کو نہیں کیا، مگر دوسروں کے ہاں ہوتے تو دیکھا ہے جس کی بنا پر اس کا تجربہ ہے.

مکہ میں رہتے ہیں پر حج نہیں کیا

بدقسمت ہر جگہ محروم رہتا ہے

ناڑی کی کُچھ سَرَت نَہیں ہے دَوا سَبھوں کی کَرْتے ہَیں،بیدوں کا کیا جاتا ہے، لوگ بِچارے مَرْتے ہَیں

نبض دیکھنا جانتے نہیں اور علاج کرتے ہیں ، ایسے معالجوں کا کیا بگڑتا ہے ، ان کے علاج سے لوگ ہی مرتے ہیں (اناڑی حکیموں کے متعلق کہتے ہیں)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھیں کیا نَہِیں ہَیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھیں کیا نَہِیں ہَیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone