تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھیں چَڑھنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھیں چَڑھنا

آنکھیں چڑھانا کا لازم

آنکھیں چَڑھانا

نشے تکلیف یا غصے بغیرہ میں تیوری چڑھانا، اوپر کے پپوٹوں اور پتلیوں کو اوپر کی طرف اٹھا لینا

آنکھوں میں چڑھنا

اچھا لگنا

آنکھوں پر چڑھنا

نہایت پسند آنا

آنکھ چَڑھنا

آنکھ نیند یا شراب سے بھاری ہونا، آنکھیں سست ہونا

آنکھ پَر چَڑھنا

نہایت پسند آنا

آنکھوں بھوں ٹیڑھی چڑھانا

خفا ہونا، نفرت ظاہر کرنا، تیوری چڑھانا

آنْدِھی چَڑْھنا

رک: آن٘دھی اُٹھنا

آنکھیں چَلانا

ادھر ادھر دیکھنا، نظر دوڑانا

آنکھیں چَرانا

حسینوں کو گھورنا، آن٘کھیں سینک٘نا.

آنکھوں میں چھانا

آنکھوں میں کسی چیز کا ایسا سما جانا کہ اس کے سوا اور کچھ نہ سوجھے، نظروں میں بسنا

آنکھوں میں چُبْھنا

ناگوار ہونا، کھٹکنا

آنکھوں میں چُرانا

دیکھ بھال کے باوجود چالاکی سے چرا لینا، سامنے سے کوئی چیز اڑا لینا

دِل آنکھوں میں چُرانا

نظروں سے دل چھین لینا، فریفتہ کرنا، لُبھانا

آنکھوں میں اَندھیرا چھانا

شدت غم وغصہ یا نقاہت سے چکرانا، کچھ نہ سوجھنا، آنکھوں کے سامنے ترمرے سے ناچنا، دنیا نظروں میں تیر و تاریک ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھیں چَڑھنا کے معانیدیکھیے

آنکھیں چَڑھنا

aa.nkhe.n cha.Dhnaa•आँखें चढ़ना

محاورہ

دیکھیے: آنکھیں چَڑھانا

  • Roman
  • Urdu

آنکھیں چَڑھنا کے اردو معانی

  • آنکھیں چڑھانا کا لازم
  • نشے، تکلیف یا غصے وغیرہ میں تیوری چڑھانا، اوپر کے پپوٹوں اور پتلیوں کو اوپر کی طرف اٹھا لینا

Urdu meaning of aa.nkhe.n cha.Dhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aa.nkhe.n cha.Dhaanaa ka laazim
  • nashe, takliif ya Gusse vaGaira me.n tyaurii cha.Dhaanaa, u.upar ke papoTo.n aur putliiyo.n ko u.upar kii taraf uThaa lenaa

आँखें चढ़ना के हिंदी अर्थ

  • आँखें चढ़ाना का अकर्मक
  • नशे, पीड़ा या क्रोध आदि में त्यौरी चढ़ाना, ऊपर के पपोटों और पुतलियों को ऊपर की ओर उठा लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھیں چَڑھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھیں چَڑھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone