تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ تَلے" کے متعقلہ نتائج

آنکھ تَلے

آن٘کھوں کے سامنے، پیش نظر، چار طرف

آنکھ تَلے پِھرنا

تصور میں آنا، نگاہوں میں خیالی صورت دکھائی دینا

آنکھوں تلے

آنکھیں تُلی ہونا

نظروں سے کسی چیز کی آمادگی ظاہر ہونا

آنکھوں تلے پھرنا

ہر وقت خیال رہنا، بار بار دھیان آنا

آنکھیں تلوؤں سے رگڑنا

خوشامد یا پیار سے آنکھوں کو قدموں سے لگانا

آنکھیں تلوؤں کے نیچے بچھانا

بہت ناز برداری کرنا

آنکھیں تَلْووں سے مَلنا

خوشامد یا پیار سے آنکھوں کو قدموں سے لگانا

آنکھوں تلے لہو آنا

نہایت غصہ آنا، آنکھیں سرخ ہو جانا

آنکھیں تَلووں میں بِچھانا

خوشامد یا پیار سے آنکھوں کو قدموں سے لگانا

آنکھوں تلے اندھیرا آنا

تیور آ جانا، چکر آ جانا

آنکھیں تَلْووں سے لَگانا

خوشامد یا پیار سے آنکھوں کو قدموں سے لگانا

آنکھیں تَلْووں تَلے مَلْنا

(رگڑنا اور ملنا کے ساتھ) آنکھیں نکلوا کر پاؤں سے کچلنا (پرانے زمانے میں سزا کا ایک طریقہ)

آنکھیں تَلے اُوپَر ہونا

نزع کے وقت پتلیاں پھر جانا، موت کے آثار ظاہر ہونا

آنکھیں تلے اوپر ہو جانا

نزع کے وقت پتلیاں پھر جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ تَلے کے معانیدیکھیے

آنکھ تَلے

aa.nkh tale•आँख तले

  • Roman
  • Urdu

آنکھ تَلے کے اردو معانی

  • آن٘کھوں کے سامنے، پیش نظر، چار طرف

    مثال • دوست کی خبر مرگ سنتے ہی آن٘کھ تَلے یا آن٘کھوں تلے اندھیرا چھا گیا.

Urdu meaning of aa.nkh tale

  • Roman
  • Urdu

  • aankho.n ke saamne, peshe nazar, chaar taraf

आँख तले के हिंदी अर्थ

  • आँखों के सामने, दृष्टि के सामने, चार ओर

    उदाहरण • दोस्त की ख़बर-ए-मर्ग सुनते (मृत्यु का संदेश) ही आँख तले या आँखों तले अँधेरा छा गया।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ تَلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ تَلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone