تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ میں شرم پائی جانا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ میں شرم پائی جانا

حیا ہونا

آنکھ میں شرم ہونا

حیا ہونا

آنکھ میں شَرْم ہو تو جَہاز سے بھاری ہے

شرم و حیا سے وقار ہوتا ہے

آنکھ میں پُھلی پڑ جانا

آنکھ میں سفید گرہ سی پڑ جاتی ہے اسے پھلی کہتے ہیں، بصارت جاتے رہنا

آنکھ میں پُھلی آ جانا

آنکھ میں سفید گرہ سی پڑ جاتی ہے اسے پھلی کہتے ہیں، بصارت جاتے رہنا

آنکھ میں شرم ہو تو دریا سے بھاری ہے

شرم و حیا سے بہت عزت اور وقار ہوتا ہے

آنکھ میں موتیابند ہو جانا

آنکھوں میں پانی اتر آنا

آنکھ میں تھی شَرْم دِل کی تھی نَرْم

عورتیں طنزیہ طور پر اس جگہ کہتی ہیں جہاں نہ ماننے والی بات کوئی مروت اور پاس و لحاظ کی وجہ سے مان لے

شَرْم سے زَمِین میں گَڑْ جانا

بہت شرمندہ ہونا ، نہایت پشیمان ہونا ، شرمندگی سے منہ چھپانا .

آنکھ میں چوب پڑ جانا

آنکھ کے سفید ڈھیلے پر سرخ دھبا نمودار ہونا (عموماً کسی چیز کے چبھنے سے)

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ میں شرم پائی جانا کے معانیدیکھیے

آنکھ میں شرم پائی جانا

aa.nkh me.n sharm paa.ii jaanaaआँख में शर्म पाई जाना

محاورہ

آنکھ میں شرم پائی جانا کے اردو معانی

  • حیا ہونا

Urdu meaning of aa.nkh me.n sharm paa.ii jaanaa

  • Roman
  • Urdu

आँख में शर्म पाई जाना के हिंदी अर्थ

  • लज्जा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھ میں شرم پائی جانا

حیا ہونا

آنکھ میں شرم ہونا

حیا ہونا

آنکھ میں شَرْم ہو تو جَہاز سے بھاری ہے

شرم و حیا سے وقار ہوتا ہے

آنکھ میں پُھلی پڑ جانا

آنکھ میں سفید گرہ سی پڑ جاتی ہے اسے پھلی کہتے ہیں، بصارت جاتے رہنا

آنکھ میں پُھلی آ جانا

آنکھ میں سفید گرہ سی پڑ جاتی ہے اسے پھلی کہتے ہیں، بصارت جاتے رہنا

آنکھ میں شرم ہو تو دریا سے بھاری ہے

شرم و حیا سے بہت عزت اور وقار ہوتا ہے

آنکھ میں موتیابند ہو جانا

آنکھوں میں پانی اتر آنا

آنکھ میں تھی شَرْم دِل کی تھی نَرْم

عورتیں طنزیہ طور پر اس جگہ کہتی ہیں جہاں نہ ماننے والی بات کوئی مروت اور پاس و لحاظ کی وجہ سے مان لے

شَرْم سے زَمِین میں گَڑْ جانا

بہت شرمندہ ہونا ، نہایت پشیمان ہونا ، شرمندگی سے منہ چھپانا .

آنکھ میں چوب پڑ جانا

آنکھ کے سفید ڈھیلے پر سرخ دھبا نمودار ہونا (عموماً کسی چیز کے چبھنے سے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ میں شرم پائی جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ میں شرم پائی جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone