تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ میں شرم ہو تو دریا سے بھاری ہے" کے متعقلہ نتائج

بَھرا ہُوا

پُرغضب، ناخوش

بِھڑا ہُوا

بند

بھوندُو ہے

بھولا ہے ، مودھو ہے ، بیوقوف ہے .

نَخوَت سے بَھرا ہُوا

۔ پُر از غروروتکبر ہونا۔؎

ہَوا میں بَھرا ہُوا ہونا

مغرور ہونا ، نخوت میں ہونا ، گھمنڈ میں رہنا ، اترانا ۔

لَڑا بِھڑا ہُوا

لڑنے میں مشاق، جنگ آزمودہ، لڑائی کا ماہر

جوڑ جوڑ شَرارَت بَھری ہے

بڑا شریر ہے

لَڑائی کا پِیْچھا بھاری ہوتا ہے

لڑائی کا زور آخر میں زیادہ ہوتا ہے، جنگ کے نتائج بعد میں مرتب ہوتے ہیں

گُڑ بَھرا ہَنْسِیا، نَہ نِگَلْتے بَن پَڑتا ہے نَہ اُگَلْتے

ہر طرح مشکل ہے نہ کرتے بنتی ہے نہ چھوڑتے

گھوڑا آپ ہی پادے ، آپ ہی بَھرائے

کسی کام کو خود کرکے پریشان ہونا یا تعجب و وہم کرنا .

آنکھ میں شَرْم ہو تو جَہاز سے بھاری ہے

شرم و حیا سے وقار ہوتا ہے

کَوڑی کَوڑی مایا جوڑی کَر باتیں چَھل کی، بھاری بوجھ دَھرا سَر اُوپَر کِس بِدھ ہو ہَلْکی

فریب کاری سے دولت جمع کی اور گناہوں کا بوجھ سر پر لیا، جو کسی طرح ہلکا نہیں ہوتا

گُوڑ بَھرا ہنسْیا ہے ، نَہ نِگَلْنے بَنے ، نَہ اُگَلْتے بَنے

جہاں کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے میں پس و پیش یا تذبذب ہو وہاں یہ مثل بولتے ہیں یعنی نہ کیے ہی بنتی ہے نہ چھوڑے ہر طرح نقصان ہے

آنکھ میں شرم ہو تو دریا سے بھاری ہے

شرم و حیا سے بہت عزت اور وقار ہوتا ہے

سامنے پانِی بَھرا کَلسا آجائے تو اَچھا شُگُون ہوتا ہے

کسی کام کو جاتے ہوئے کوئی پانی لاتا ملے تو اچھا شگون سمجھا جاتا ہے

گالوں میں چاوَل بَھرے ہَیں ، چَبا چَبا کے باتیں کَرْتا ہے

صاحبِ مقدور ہے اس لیے ایسی باتیں کرتا ہے.

باسَن سے وَہی ٹَپَکْتا ہے جو اُس میں بَھرا ہے

گھڑے میں جو ہوگا وہی ٹپکے گا، جس ذہنیت کا آدمی ہوگا اس کی زبان سے باتیں بھی وہی نکلیں گی، جیسا آدمی کا ظرف ہے ویسا ہی اس کا قول و فعل ہوتا ہے

بیاہ پیچھے پتل بھاری ہوتا ہے

بہت خرچ کرنے کے بعد تھوڑا خرچ بھی بڑا معلوم ہوتا ہے

فَوج کا آگا بَرات کا پیچھا بھاری ہوتا ہے

فوج کے حملے کا روکنا اور شادی کے بعد خرچ کا بندوبست کرنا اور ان دونوں کاموں کا اختتام پر پہونچانا بہت دشوار ہے

پَتَّھر اَپنی ہی جَگَہ بھاری ہوتا ہے

انسان کی وقعت اپنی جگہ یا مقام پر ہی ہوتی ہے .

دِل بَھرا آتا ہے

رقت ہوتی ہے، آنکھوں میں آنسو چلے آتے ہیں

خُدا بَھرے کو بَھرْتا ہے

جس کے پاس ہو خدا اسے اور دیتا ہے

بُھورا بَھینسا چاندلی جوئے پُوس مَہاوَٹ بُرے ہوئے

بھورا بھین٘سا گنْجی عورت اور پوس میں بارش بُری ہوتی یا شاذ و نادر ہوتی ہیں .

خُدا بِھی بَھرے کو بَھرْتا ہے

جس کے پاس دولت ہوتی ہے اللہ اسے مزید دولت دیتا ہے، خدا دولت مند کو دیتا ہے

کَیا مُنْھ میں پَنْجِیری بَھری ہے

بولتے کیوں نہیں، کیوں چپ ہو

بھیڑی کا جَنَم ہے

چھوٹے بچوں کی ناک جب ہر وقت بہا کرتی ہے یا زیادہ نزلہ رہتا ہے اور کثرت سے چھین٘کیں تو عورتیں کہتی ہیں.

جِس کا پَلَّہ بَھاری ہو وَہی جُھکے

بڑا آدمی منکسر المزاج ہوتا ہے، جس کے پاس ہو اُسے دینا چاہیے

روٹی اَور اَولاد سے کِسی کا پیٹ بَھرا ہے

ہر شخص روزی اور اولاد کی کثرت چاہتا ہے.

بَھرا کَہار، خالی کُمھار، تیز جاتا ہے

قاعدہ کلیہ بطور مثل کہا جاتا ہے کیونکہ کَہار ڈولی اٹھا کر تیز چلتے تھے

بَھرے کو ہی بَھرْتا ہے

بَھرا کَہار اور خالی کُمھار تیز جاتا ہے

کان بَہْرے ہو جانا

قوت سماعت جاتی رہنا

بَھرے کو بَھرْتا ہے

جس کے پاس ہو خدا اسے اور دیتا ہے

رات کا پیٹ بھاری ہے

رات میں بہت کچھ اور ہر طرح کی سمائی ہے (صبح کو اس سے کیا حالات پیدا ہوں)، رات سب کی عیب پوش ہے

رام بَھروسا بھاری ہے

جو بھروسا خُدا کی ذات پر کیا جائے وہ پرائے بھروسے سے بہتر و برتر ہے

تَلے کا پاٹ بھاری ہے

(مجازاً) بیوی زبردست ہے

اَب بھی میرا مُردَہ تیرے زِندہ پَر بھاری ہے

میں مجبوری میں بھی تجھ پر غالب ہوں، میں اس گئی گزری حالت میں بھی تجھ پر غالب ہوں، تجھ سے بہتر ہوں

میرا مُردَہ اَب بھی تیرے زِندے پَر بھاری ہے

جس بہووَر کی بہری ساس، اس کا کبھی نہ ہو گھر وَاس

جس عورت کی ساس بہری ہو، وہ کبھی گھر میں نہیں رُکتی

نِیچے کا پاٹ بھاری ہے

(چکی کا نچلا پاٹ بھاری ہوتا ہے) جورو زبردست و غالب ہے ، اطاعت و فرماں برداری نہیں کرتی

اَب بِھی میرا مُرْدَہ اُس کے زِنْدے پَر بھاری ہے

مولی اپنے ہی پتوں بھاری

جب اپنا ہی گزارہ مشکل سے ہے تو دوسروں کو کیا دیں گے

کیا منہ میں پنجیری بھری ہے

بولتے کیوں نہیں، چپ کیوں ہو

مُنھ موتْیوں سے بھرا جا سَکْتا ہے ، سو مُنھ خاک سے بھی نَہِیں بَھرے جاتے

تھوڑا سا خرچ مضا یقہ نہیں بہت سا کہاں سے آئے.

جُوں جُوں مِیْنہ بَرسے تُوں تُوں کَمْلی بھاری ہو

جتنا قرض بڑھتا ہے، اتنی ہی زیرباری زیادہ ہوتی ہے

سُگَنْد لَگاؤُں تو اُبھ مَرُوں، اُبھ مَرُوں پَہْنے تَن ساڑی ہار چَنْبیلی کا بھاری لَگَت، تُم جانَت ہو تَن کی سَکھواری

اس عورت پر طنز ہے جو اپنے کو نازک ظاہر کرے اور لباس اور زیور کو بھی بھاری بتائے۔

سُگَنْدھ لَگاؤُں تو اُبھ مَرُوں، اُبھ مَرُوں پَہْنے تَن ساڑی ہار چَنْبیلی کا بھاری لَگَت، تُم جانَت ہو تَن کی سَکھواری

تھالی گِری جَھنکار ہوئی ، کیا خَبَر بَھری تھی یا خالی

خواہ حقیقت کچھ بھی ہو مگر بد نامی ہو جائے تو اسے کون روک سکتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ میں شرم ہو تو دریا سے بھاری ہے کے معانیدیکھیے

آنکھ میں شرم ہو تو دریا سے بھاری ہے

aa.nkh me.n sharm ho to dariyaa se bhaarii haiआँख में शर्म हो तो दरिया से भारी है

آنکھ میں شرم ہو تو دریا سے بھاری ہے کے اردو معانی

قول

  • شرم و حیا سے بہت عزت اور وقار ہوتا ہے

Urdu meaning of aa.nkh me.n sharm ho to dariyaa se bhaarii hai

  • Roman
  • Urdu

आँख में शर्म हो तो दरिया से भारी है के हिंदी अर्थ

कथन

  • लाज और शर्म से बहुत प्रतिष्ठा एवं सम्मान होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ میں شرم ہو تو دریا سے بھاری ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ میں شرم ہو تو دریا سے بھاری ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone