تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ لال کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

لال

سرخ ، احمر ، سُوہا (خواہ تمازتِ آفتاب سے ہو یا آن٘چ یا لال رن٘گ سے).

لالَہ

ایک نہایت سُرخ پھول جس کے درمیان سیاہ داغ ہوتا ہے ، گُلِ لالہ.

لال رَہ

(دعائیہ کلمہ) خوش و خرم رہو ، شاد و آباد رہو

لال رَہو

(دعائیہ کلمہ) خوش و خرم رہو ، شاد و آباد رہو

لال پَرْدَہ

خاص خاص بارگاہوں خصوصاً بادشاہ کے دربار کا پردہ (جو ہندوستان کے دور شاہی میں ہمیشہ بادشاہ کے دربار کے آگے ہوتا تھا اور دربار کی علامت تھی)

لال قَمْرَہ

سرخ رنگ کا کدّو .

لال فِیتَہ

سرخ رنگ کی پَتلی سی پٹی جس میں دفتری فائل افسران بالا کے سامنے پیش کرنے کے فِیتے باندھے جاتے ہیں

لال ہِنْدی

امریکی انڈین.

لال اَنْگارَہ

red-hot, fiery, flushed with rage

لال چُہْچَہا

لال انگارہ ، چہچہاتا ہوا سرخ ، چمکیلا سرخ .

لال اَن٘چُھو

ایک پودا جو کوہِ ہمالیہ پر ہوتا ہے اس کا پھل رس بھری سے مشابہ ہوتا ہے .

لال جَڑے ہونا

بہت خوبیاں ہونا .

لال پِیلا ہونا

غصّے میں بھرنا، نہایت غضب ناک ہونا

لال ہونا

سُرخ ہونا.

لال بَھبُوکا ہونا

turn red with rage

لال قلعے

Red Fort

لالَہ جی

رک : لالا جی ، (ہندو) عزت و آبرو کا خطاب.

لالَہ رُو

لالہ رخ، حسین دلبر، خوبصورت، دلربا، معشوق، پیارا، دل لبھانے والا، محبوب

لال اَنگارا

نہایت سرخ، دہکتا ہوا

لال مُنھ کی

(کنایۃً) فرنگی عورت ، انگریز عورت.

لالَہ کار

لالہ اُگانے والا، گُل لالہ کی کاشت کرنے والا، لالے کے پُھول کا پودا لگانے والا

لالَہ سار

दे. ‘लालःज़ार'।।

لالَہ زار

لالے کے پھولوں کا کھیت، باغ، گلزار

لالَہ فام

لال رنگ کا، سرخ چہرے والا

لالَہ وَش

لالہ فام ، لالہ گُوں ، لالے کی طرح ، سرخ و سفید ؛ مراد : محبوب.

لالَہ رُخ

سرخ چہرے والا، مراد معشوق، حسین، محبوب، دلرہا، جس کے رخسار لالہ جیسے سرخ ہوں

لالُو

لالَہ ساں

لالہ کی طرح، بہت سُرخ، لالے جیسا

لال ہو جانا

سرخ ہونا

لالَہ بَرْگ

لالہ پتّی ، برگ لالہ ؛ (کنایۃً) معشوق کے سرخ و لال ہونٹ.

لالَہ گُوں

لالہ کی طرح کا، لالہ کے رنگ کا، سُرخ، رنگین

لَعْل

سُرخ

لالَہ رَنگ

جس کا رنگ سرخ ہو ، شعلہ رو.

لالَہ بَدَن

لالہ جیسے بدن والا، جس کا جسم لالہ کی طرح نرم و سرخ ہو، جس کا جسم سرخ و سفید ہو، مراد: محبوب، گُل بدن

لالے رَہْنا

مصیبت میں مبتلا رہنا.

لالَہ کَرنا

پیار و محبت کے الفاظ سے بولنا ، خوش اخلاقی اور نرمی سے بات چیت کرنا ، عزت کے الفاظ سے مخاطب کرنا.

لالَۂ طُور

۔(ف) مذکر۔ کنایہ ہے آتشِ طور سے۔

لالَونچ

سُرخی ، لالی.

لالْنا

پیارا، دُلارا، بیٹا، چھوٹا بچّہ

لالَہ کاری

لالہ کار کا کام، لالے کے پُھول کا پودا بونا، لالے کے پُھول بکھیرنا، سرخروئی، تزئین کاری

لالا کَہْنا

خوش اخلاوقی یا شریفانہ انداز سے گفتگو کرنا ؛ بچّے کو چُمکار کر اور تھپک کر سُلانا.

لالَچ ہونا

طمع ہونا , لوبھ ہونا ، حرص ہونا.

لالَہ عِذار

گل عذار، جس کے رخسار لالہ کی طرح سرخ ہوں

لال پَگْڑی والا مِیْر جی کا سالَہ

جو آدمی سرخ دستار باندھے ہو شوخ بچّے یہ فقرہ کہہ کر اس کا مزاق اڑاتے ہیں .

لالِیا

(کاشت کاری) سخت دانے کا سُرخ رنگت کا گیہوں ، گھٹیا ، بدھا.

لالَۂ حَمْرا

رک : لالۂ احمر.

لالَۂ اَحْمَر

سُرخ لالے کا پھول ؛ نہایت سرخ رنگ کا ، تیز سرخ رنگ والا.

لالَہ بَھیّا

پیار و محبت کے الفاظ سے بولنا ، خوش اخلاقی اور نرمی سے بات چیت کرنا ، عزت کے الفاظ سے مخاطب کرنا.

لال لَنگوٹ والا

بندر، بوزنہ یا ہنومان جی کا لقب

لالَہ سِتاں

رک : لَالہ زار

لالَہ کاراں

لالہ کِھلانے والے ، سُرخ رُو کرنے والے ، لالہ کے پھول اُگانے والے ، سجانے ولاے ، بکھیرنے والے.

لال چُیُونٹی

سُرخ چیونٹی

لالَۂ بَحْری

سمندری پھول ، لالۂ سمندری.

لالَہ پُھولْنا

گلِ لالہ کا شگفتہ ہونا ، لالہ کے درخت میں پھول آنا ، لالے کا پھول کِھلنا.

لالَہ رُخاں

حسین اور خوبصورت لوگ، حسینان لالہ رُو، مجازاً: معشوق

لال بانسا

ایک قسم کا پودا جس میں کانٹے ہوتے ہیں چار قسم کا ہوتا ہے دواؤں میں استعمال ہوتا ہے .

لالَہ صَحْرائی

لالۂ بیابانی، جنگلی لالہ، لالے کی ایک قسم جو جنگلوں میں پیدا ہوتا ہے

لالَہ فِشاں

لالے کے پُھول بکھیرنے والا ؛ (مجازاً) لالے کا سا سُرخ رنگ رکھنے والا.

لالَہ رُخْسار

رک : لالہ رُخ.

لال پیلا ہو جانا

نہایت خفا ہونا، غصہ میں بھرا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ لال کَرْنا کے معانیدیکھیے

آنکھ لال کَرْنا

aa.nkh laal karnaaआँख लाल करना

  • Roman
  • Urdu

آنکھ لال کَرْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • غصے کی نظر سے دیکھنا، آنکھ سرخ کرنا، غضب ناک ہونا، خفا ہونا، خشمگیں ہونا، غصہ ہونا

Urdu meaning of aa.nkh laal karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Gusse kii nazar se dekhana, aa.nkh surKh karnaa, Gazab honaa, Khafaa honaa, Khashamgii.n honaa, Gussaa honaa

English meaning of aa.nkh laal karnaa

Transitive verb

  • to redden the eye, to glare furiously

आँख लाल करना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • ग़ुस्से की नज़र से देखना, गुस्सा होना, क्रोधित होना, नाराज़ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لال

سرخ ، احمر ، سُوہا (خواہ تمازتِ آفتاب سے ہو یا آن٘چ یا لال رن٘گ سے).

لالَہ

ایک نہایت سُرخ پھول جس کے درمیان سیاہ داغ ہوتا ہے ، گُلِ لالہ.

لال رَہ

(دعائیہ کلمہ) خوش و خرم رہو ، شاد و آباد رہو

لال رَہو

(دعائیہ کلمہ) خوش و خرم رہو ، شاد و آباد رہو

لال پَرْدَہ

خاص خاص بارگاہوں خصوصاً بادشاہ کے دربار کا پردہ (جو ہندوستان کے دور شاہی میں ہمیشہ بادشاہ کے دربار کے آگے ہوتا تھا اور دربار کی علامت تھی)

لال قَمْرَہ

سرخ رنگ کا کدّو .

لال فِیتَہ

سرخ رنگ کی پَتلی سی پٹی جس میں دفتری فائل افسران بالا کے سامنے پیش کرنے کے فِیتے باندھے جاتے ہیں

لال ہِنْدی

امریکی انڈین.

لال اَنْگارَہ

red-hot, fiery, flushed with rage

لال چُہْچَہا

لال انگارہ ، چہچہاتا ہوا سرخ ، چمکیلا سرخ .

لال اَن٘چُھو

ایک پودا جو کوہِ ہمالیہ پر ہوتا ہے اس کا پھل رس بھری سے مشابہ ہوتا ہے .

لال جَڑے ہونا

بہت خوبیاں ہونا .

لال پِیلا ہونا

غصّے میں بھرنا، نہایت غضب ناک ہونا

لال ہونا

سُرخ ہونا.

لال بَھبُوکا ہونا

turn red with rage

لال قلعے

Red Fort

لالَہ جی

رک : لالا جی ، (ہندو) عزت و آبرو کا خطاب.

لالَہ رُو

لالہ رخ، حسین دلبر، خوبصورت، دلربا، معشوق، پیارا، دل لبھانے والا، محبوب

لال اَنگارا

نہایت سرخ، دہکتا ہوا

لال مُنھ کی

(کنایۃً) فرنگی عورت ، انگریز عورت.

لالَہ کار

لالہ اُگانے والا، گُل لالہ کی کاشت کرنے والا، لالے کے پُھول کا پودا لگانے والا

لالَہ سار

दे. ‘लालःज़ार'।।

لالَہ زار

لالے کے پھولوں کا کھیت، باغ، گلزار

لالَہ فام

لال رنگ کا، سرخ چہرے والا

لالَہ وَش

لالہ فام ، لالہ گُوں ، لالے کی طرح ، سرخ و سفید ؛ مراد : محبوب.

لالَہ رُخ

سرخ چہرے والا، مراد معشوق، حسین، محبوب، دلرہا، جس کے رخسار لالہ جیسے سرخ ہوں

لالُو

لالَہ ساں

لالہ کی طرح، بہت سُرخ، لالے جیسا

لال ہو جانا

سرخ ہونا

لالَہ بَرْگ

لالہ پتّی ، برگ لالہ ؛ (کنایۃً) معشوق کے سرخ و لال ہونٹ.

لالَہ گُوں

لالہ کی طرح کا، لالہ کے رنگ کا، سُرخ، رنگین

لَعْل

سُرخ

لالَہ رَنگ

جس کا رنگ سرخ ہو ، شعلہ رو.

لالَہ بَدَن

لالہ جیسے بدن والا، جس کا جسم لالہ کی طرح نرم و سرخ ہو، جس کا جسم سرخ و سفید ہو، مراد: محبوب، گُل بدن

لالے رَہْنا

مصیبت میں مبتلا رہنا.

لالَہ کَرنا

پیار و محبت کے الفاظ سے بولنا ، خوش اخلاقی اور نرمی سے بات چیت کرنا ، عزت کے الفاظ سے مخاطب کرنا.

لالَۂ طُور

۔(ف) مذکر۔ کنایہ ہے آتشِ طور سے۔

لالَونچ

سُرخی ، لالی.

لالْنا

پیارا، دُلارا، بیٹا، چھوٹا بچّہ

لالَہ کاری

لالہ کار کا کام، لالے کے پُھول کا پودا بونا، لالے کے پُھول بکھیرنا، سرخروئی، تزئین کاری

لالا کَہْنا

خوش اخلاوقی یا شریفانہ انداز سے گفتگو کرنا ؛ بچّے کو چُمکار کر اور تھپک کر سُلانا.

لالَچ ہونا

طمع ہونا , لوبھ ہونا ، حرص ہونا.

لالَہ عِذار

گل عذار، جس کے رخسار لالہ کی طرح سرخ ہوں

لال پَگْڑی والا مِیْر جی کا سالَہ

جو آدمی سرخ دستار باندھے ہو شوخ بچّے یہ فقرہ کہہ کر اس کا مزاق اڑاتے ہیں .

لالِیا

(کاشت کاری) سخت دانے کا سُرخ رنگت کا گیہوں ، گھٹیا ، بدھا.

لالَۂ حَمْرا

رک : لالۂ احمر.

لالَۂ اَحْمَر

سُرخ لالے کا پھول ؛ نہایت سرخ رنگ کا ، تیز سرخ رنگ والا.

لالَہ بَھیّا

پیار و محبت کے الفاظ سے بولنا ، خوش اخلاقی اور نرمی سے بات چیت کرنا ، عزت کے الفاظ سے مخاطب کرنا.

لال لَنگوٹ والا

بندر، بوزنہ یا ہنومان جی کا لقب

لالَہ سِتاں

رک : لَالہ زار

لالَہ کاراں

لالہ کِھلانے والے ، سُرخ رُو کرنے والے ، لالہ کے پھول اُگانے والے ، سجانے ولاے ، بکھیرنے والے.

لال چُیُونٹی

سُرخ چیونٹی

لالَۂ بَحْری

سمندری پھول ، لالۂ سمندری.

لالَہ پُھولْنا

گلِ لالہ کا شگفتہ ہونا ، لالہ کے درخت میں پھول آنا ، لالے کا پھول کِھلنا.

لالَہ رُخاں

حسین اور خوبصورت لوگ، حسینان لالہ رُو، مجازاً: معشوق

لال بانسا

ایک قسم کا پودا جس میں کانٹے ہوتے ہیں چار قسم کا ہوتا ہے دواؤں میں استعمال ہوتا ہے .

لالَہ صَحْرائی

لالۂ بیابانی، جنگلی لالہ، لالے کی ایک قسم جو جنگلوں میں پیدا ہوتا ہے

لالَہ فِشاں

لالے کے پُھول بکھیرنے والا ؛ (مجازاً) لالے کا سا سُرخ رنگ رکھنے والا.

لالَہ رُخْسار

رک : لالہ رُخ.

لال پیلا ہو جانا

نہایت خفا ہونا، غصہ میں بھرا ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ لال کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ لال کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone