تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ بچا کر نکل جانا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ بچا کر نکل جانا

اس طرح کہیں سے چلا جانا کہ کوئی دیکھنے نہ پائے

راہ کَتْرا کَر نِکَل جانا

ایک راستہ چھوڑ کر دوسرے راستے سے نکل جانا

آنکھ بَچا کَر

بے مروتی کے ساتھ

آنکھ بچا جانا

اغماض کرنا، بے مروتی کرنا

نَظَر بَچا کَر جانا

دوسروں کی نظر سے خود کو بچانا، بچ کر نکلنا

نَظَر بَچا کَر نِکَل آنا

بچ کر نکل جانا، کترا کر نکل جانا، چپکے سے نکل جانا

کَتْرا کَر نِکَل جانا

رک : کترا کر چلنا.

دَب کَر نِکَل جانا

بِھیڑ ہونے یا راستہ تنگ ہونے کی وجہ سے سمٹ کر یا بدن چُرا کر نِکل جانا؛ مرعوب ہو جانا.

گَھر چھوڑْ کَر نِکَل جانا

آوارہ ہوجانا ، بے ٹھکانا ہوجانا ، مارا مارا پھرنا

جی پَھڑَک کَر نِکَل جانا

دم نکل جانا مر جانا، بے جان ہو جانا.

صَفیں توڑ کَر نِکَل جانا

لڑتے ہوئے صفوں کو تتر بتر کرکے دوسری طرف جا نکلنا

کَپْڑے پَھاڑ کَر نِکَل جانا

دیوانہ ہو کے نکل جانا.

سُونٹ مار کَر نِکَل جانا

خاموشی سے چلے جانا ، چُپکے سے چلے جانا.

کَنّی کاٹ کَر نِکَل جانا

رک : کنّی کاٹ کر گزر جانا.

گھس پل کر نکل جانا

چیر پھاڑ کر کہیں سے نکل بھاگنا

دائیں بائیں دے کَر نِکَل جانا

چکما یا دھوکا دے کر نکل جانا

آنکھ سے نیند رم کر جانا

نیند نہ آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ بچا کر نکل جانا کے معانیدیکھیے

آنکھ بچا کر نکل جانا

aa.nkh bachaa kar nikal jaanaaआँख बचा कर निकल जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھ بچا کر نکل جانا کے اردو معانی

  • اس طرح کہیں سے چلا جانا کہ کوئی دیکھنے نہ پائے

Urdu meaning of aa.nkh bachaa kar nikal jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • is tarah kahii.n se chala jaana ki ko.ii dekhne na pa.e

आँख बचा कर निकल जाना के हिंदी अर्थ

  • इस तरह कहीं से चला जाना कि कोई देखने न पाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھ بچا کر نکل جانا

اس طرح کہیں سے چلا جانا کہ کوئی دیکھنے نہ پائے

راہ کَتْرا کَر نِکَل جانا

ایک راستہ چھوڑ کر دوسرے راستے سے نکل جانا

آنکھ بَچا کَر

بے مروتی کے ساتھ

آنکھ بچا جانا

اغماض کرنا، بے مروتی کرنا

نَظَر بَچا کَر جانا

دوسروں کی نظر سے خود کو بچانا، بچ کر نکلنا

نَظَر بَچا کَر نِکَل آنا

بچ کر نکل جانا، کترا کر نکل جانا، چپکے سے نکل جانا

کَتْرا کَر نِکَل جانا

رک : کترا کر چلنا.

دَب کَر نِکَل جانا

بِھیڑ ہونے یا راستہ تنگ ہونے کی وجہ سے سمٹ کر یا بدن چُرا کر نِکل جانا؛ مرعوب ہو جانا.

گَھر چھوڑْ کَر نِکَل جانا

آوارہ ہوجانا ، بے ٹھکانا ہوجانا ، مارا مارا پھرنا

جی پَھڑَک کَر نِکَل جانا

دم نکل جانا مر جانا، بے جان ہو جانا.

صَفیں توڑ کَر نِکَل جانا

لڑتے ہوئے صفوں کو تتر بتر کرکے دوسری طرف جا نکلنا

کَپْڑے پَھاڑ کَر نِکَل جانا

دیوانہ ہو کے نکل جانا.

سُونٹ مار کَر نِکَل جانا

خاموشی سے چلے جانا ، چُپکے سے چلے جانا.

کَنّی کاٹ کَر نِکَل جانا

رک : کنّی کاٹ کر گزر جانا.

گھس پل کر نکل جانا

چیر پھاڑ کر کہیں سے نکل بھاگنا

دائیں بائیں دے کَر نِکَل جانا

چکما یا دھوکا دے کر نکل جانا

آنکھ سے نیند رم کر جانا

نیند نہ آنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ بچا کر نکل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ بچا کر نکل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone