تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنک دار" کے متعقلہ نتائج

آنک دار

حصہ دار ، شریک ، ساجھی

اَنْک دار

حصہ دار، شریک

آنکھ دار

حلقے دار، جس میں آن٘کڑا ہو (سلاخ وغیرہ) .

آنکھیں دِیوار ہونا

کچھ نظر نہ آنا

آنکھیں دیوار ہو جانا

گھبرا جانا، کچھ نہ سوچنا

آنکھیں در پر رہنا

انتظار میں راہ دیکھنا، انتظار کرنا

آنکھیں در پر لگی رہنا

انتظار میں راہ دیکھنا، انتظار کرنا

عَینَک دار جوڑی

(نجّاری) وہ دِلے دار کواڑ جسکے دِلے میں روشنی آنے کو اوپر کے رخ ایک چوکور شیشہ اور نیچے تختہ لگا ہو

آنکھیں دَر پَر لَگی ہونا

انتظار میں راہ دیکھنا

قَطْرَہ قَطْرَہ جَمْع گَرْدد آنکہ دَرْیا می شَوَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) قطرہ قطرہ جمع ہو کر دیا ہو جاتا ہے یعنی تھوڑا تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

آنکھوں سے دریا جانا

آنکھوں سے دریا بہنا

آنکھوں سے دور ہونا

نظروں سے غائب ہونا، آنکھوں سے الگ ہونا یا ہٹنا

آنکھ سے دُور ہونا

پیش نظر نہ ہونا، جدا ہونا

آنکھوں کا دریا بہانا

بہت رونا

آنکھوں سے دَریا بَہْنا

بے انتہا آن٘سُو ٹپکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنک دار کے معانیدیکھیے

آنک دار

aa.nk-daar•आँक-दार

  • Roman
  • Urdu

آنک دار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حصہ دار ، شریک ، ساجھی

Urdu meaning of aa.nk-daar

  • Roman
  • Urdu

  • hissaadaar, shariik, saajhii

English meaning of aa.nk-daar

Noun, Masculine

  • sharer, partner

आँक-दार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हिस्सादार, शरीक, साझी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنک دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنک دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone