تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنک ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

آنک ڈالْنا

آن٘ک پڑنا کا تعدیہ

آنکھ ڈالْنا

دیکھنا، نظر دوڑانا، نگاہ کرنا

آنکھیں ڈُھلْنا

آنکھوں کا نظارے کی طرف راغب و مائل ہونا

ہانکَہ ڈالنا

رک : ہانکا ڈالنا ۔

آنکھ نہ ڈالنا

التفات نہ کرنا، پروا نہ کرنا

بُری آنکھ ڈالنا

بری نیت سے دیکھنا، شہوت کی نظر سے دیکھنا

آنکھیں دھو ڈالْنا

تسلی دینا، روئی ہوئی آنکھوں کو پانی لگا کر پونچھنا (خصوصاً ہندو عورتوں کا جن کے ہاں رونے دھونے کے بعد اس طرح تسلی دینے کی رسم ہے)

کَڑی آنکھ ڈالْنا

غضب آلود نگاہ ڈالنا ، غصے سے دیکھنا.

آنکھ کڑی ڈالنا

غصہ سے دیکھنا

آنْکھ کا پانی ڈَھلْنا

بے غیرت ہونا ، بے حیائی اختیار کرنا .

آنکھوں میں خاک ڈالْنا

دیدار کے روکنے کے لیے آنکھوں میں مٹی جھونک دینا

آنکھ میں خاک ڈالنا

نگہبان یا دوسرے لوگوں کی موجودگی میں اس طرح کوئی کام کرنا کہ انھیں پتا تک نہ چلے، ایسی پھرتی سے کر گزرنا کہ لوگ دیکھتے کے دیکھتے رہ جائیں

آنکھ میں آنکھ ڈالنا

نظر سے نظر ملا کر دیکھنا، ڈھٹائی سے دیکھنا، برابر دیکھتے جانا، گھور کر دیکھنا، شرم و لحاظ نہ کرنا

آنکھوں سے نِیل ڈَھلْنا

(لفظاً) نزع میں آنکھوں سے پانی کے قطرے ٹپکنا

چاند پَر خاک ڈالْنے والا اَپْنی آنکھیں مَلْتا ہے

رک : چان٘د پر خاک ڈالو تو اپنے مں٘ھ پر پڑے.

اردو، انگلش اور ہندی میں آنک ڈالْنا کے معانیدیکھیے

آنک ڈالْنا

aa.nk Daalnaa•आँक डालना

  • Roman
  • Urdu

آنک ڈالْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • آن٘ک پڑنا کا تعدیہ

Urdu meaning of aa.nk Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aanik pa.Dnaa ka taadiya

आँक डालना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • आँख पड़ने का दंड

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنک ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنک ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone