تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنڑی" کے متعقلہ نتائج

آنڑی

قدیم وضع کے کولہو کی لاٹ کے نچلے سرے پر چوپارا چکل کی بنی ہوئی تھاپ، جو گنّے کے ٹکڑوں کو مروڑی دے کر توڑتی اور رس نکالتی ہے، ٹارن، چولیا

آنڑ

رک : اآنڈ

آنی

وقتی ، عارضی ، آن بھر کا .

آنْٹی

گُچّھا، لَچّھا

آڑی

آڑا جس كی یہ تانیث ہے، ٹیڑھی، ترچھی

آنڈی

(پورب) پیاز کی گنٹھی

آنجی

کپڑے کی کنی یا کنارہ

آنگی

اَن٘گیا، محرم، چولی، سینہ بند

اَناڑی

ناتجربہ کار ، سیکھتڑ، پھوہڑ ، بے سلیقہ (مرد یا عورت).

آڑْنی

وہ گٹكا، جو دروازے كے پٹ یا پٹوں كو كھلا ركھنے اور ہوا وغیرہ سے بند نہ ہونے كی غرض سے لگایا جاتا ہے، یہ چوكھٹ اور كھلے ہوئے كواڑ كے درمیان لگا ہوتا ہے

آنکْڑی

آن٘کڑا نمبر۱ جس کی یہ تانیث ہے

اَناڑی پَنا

ناواقفیت، ناتجربہ کاری، حماقت

اَناڑی پَن

ناواقفیت، ناتجربہ کاری، حماقت

اَناڑی کا سونا بارَہ باٹ

اَناڑی کا سَودا بارَہ باٹ

ناواقف کا سودا یا کام اعتبار و اعتماد کے قابل نہیں ہوتا تتر اور منتشر ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آنڑی کے معانیدیکھیے

آنڑی

aa.n.Dii• आँड़ी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

آنڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قدیم وضع کے کولہو کی لاٹ کے نچلے سرے پر چوپارا چکل کی بنی ہوئی تھاپ، جو گنّے کے ٹکڑوں کو مروڑی دے کر توڑتی اور رس نکالتی ہے، ٹارن، چولیا

Urdu meaning of aa.n.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • qadiim vazaa ke kolhuu kii lauT ke nichle sire par chaupaaraa chakal kii banii hu.ii thaap, jo gine ke Tuk.Do.n ko maro.Dii de kar to.Dtii aur ras nikaaltii hai, Taarin, chauliyaa

आँड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अंडकोश
  • गाँठ
  • पहिए की सामी
  • आँठी; गुठली या उसी की तरह की कोई गोल कड़ी चीज़
  • गाँठ के रूप में होने वाला कंद, जैसे- प्याज़, लहसुन की आँड़ी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone